پاکستان جرائم

کراچی ، کھارادر میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

کراچی ، کھارادر میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، جس کو تلاش کیا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے لڑکی سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے