کراچی کے علاقوں ملیر اور ڈی ایچ اے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شام 5 بجکر 52 منٹ پر ملیر میں 3 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ آیا۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ملیر سے شمال مغرب کی طرف 14 کلو میٹر دور تھا۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ 5 بج کر 53 منٹ پر ڈی ایچ اے سٹی کی قریب زلزلہ آیا، جس کی شدت 2 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق اس زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے سٹی سے 10 کلو میٹر دور مشرق کی طرف تھا۔
پاکستان
کراچی: ملیر اور ڈی ایچ اے میں زلزلے کے جھٹکے
- by Daily Pakistan
- جولائی 16, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 17 Views
- 10 گھنٹے ago