Site icon Daily Pakistan

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اپریل کے معمول کے اوسط سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہاہے ۔آج کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیاگیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرار ت35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی پہنچ سکتاہے ۔شہر قائد میں شمال مغرب کی سمت سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہین جن میں نمی کا تناسب 46 فیصد ریکارد کیاگیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رات میں سمندری ہوائیں بھی بحال ہونے کا امکانات ہیں

Exit mobile version