خاص خبریں

کراچی میں 100 سے زائد جھگیاں خاکستر، دو افراد زخمی

کراچی، لیاری گینگ وار کا کارندہ ڈکیتی کے بعد فرار ہوتے ہوئے پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: ملیر گلشن قادری میں 100 سے زائد جھگیاں خاکستر ہوگئیں جب کہ دو افراد زخمی ہوئے۔ کراچی میں ضلع ملیر کے علاقہ گلشن قادری میں آتشزدگی کے باعث 100 سے زائد جھگیاں جل کر خاک ہو گئیں، آتشزدگی کے باعث ایک خاتون سمیت دو افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے جھگیوں میں رہائش پذیر تمام افراد کو باحفاظت نکال لیا ہے جب کہ فائربریگیڈ کے 8 فائر ٹینڈر نے جھگیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri