Site icon Daily Pakistan

کمبوڈیا کی ورلڈ برج گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین پاکستان کے تین روزہ پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی دعوت پر کمبوڈیا کی ورلڈ برج گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور بورڈ آف ڈائریکٹرز پاکستان کے تین روزہ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی دعوت پر کمبوڈیا کی ورلڈ برج گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور بورڈ آف ڈائریکٹرز پاکستان کے تین روزہ دورے پر سوموار کی رات اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے۔کمبوڈیا کے وفد کی تین روزہ دورہ پاکستان کےدوران ،چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، وزراء، بزنس کمیونیٹی و دیگرسے اعلی سطح ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وفد کے دورے کا مقصد پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کی تلاش اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ پر غور کرنا ہے۔سینیٹر برائے مہمان داری سینیٹر فیصل سلیم رحمان نے وفد کا اسلام آبا د ایئر پورٹ پر استقبال کیا

Exit mobile version