Site icon Daily Pakistan

کمرمشانی میں پیٹرول ایجنسز اور پیٹرول پمپوں میں پیمانہ میں کمی کر کے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری

تحصیل عیسی خیل سمیت کمرمشانی میں پیٹرول ایجنسز اور پیٹرول پمپوں میں پیمانہ میں کمی کر کے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے اعلی احکام خاموش تماشائی بن کر رہ گئے

تحصیل عیسی خیل سمیت کمرمشانی میں پیٹرول ایجنسز اور پیٹرول پمپوں میں پیمانہ میں کمی کر کے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے اعلی احکام خاموش تماشائی بن کر رہ گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل عیسی خیل بھر میں پیمانہ میں رد و بدل کر کے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے مہنگائی کے اس دور میں پہلے ہی غریب عوام پریشان حال ہے مشکل سے موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈال کر مزدوری کرنے کے گھر سے نکلتے ہیں اوپر سے پیمانے میں کمی کر کے عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے عوامی حلقوں کا ڈپٹی کمشنر میانوالی اور اسسٹنٹ کمشنر عیسی خیل سے تحصیل عیسی خیل بھر میں پیٹرول ایجنسز اور پمپ کے پیمانے چیک کرنے کا مطالبہ اور کمی و بیشی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن اور بھاری بھر جرمانے کرنے کا مطالبہ
صحافی اسد کامری

Exit mobile version