جرائم

گلشن حدید سے پراسرار طورپر لاپتہ ہونے والی خاتون لاہور سے بازیاب

crime

کراچی:گلشن حدید سے پراپر طورپر لاپتہ ہونے والی خاتون کو پولیس نے بازیاب کروا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کے تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں اپنی بیوی کے اغواء کا مقدمہ درج کرایا تھا۔پولیس نے تکنیکی بنیاد پر اسکی تفتیش کی اور ضلع ملیر کی انوسٹی گیشن اور آپریشن کی ٹیموں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے خاتون کو بازیاب کرایا۔گرفتار ملزم کو کل عدالت میں پیش کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri