پاکستان خاص خبریں صحت

گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کیلئے بڑی خوشخبری پاکستان میڈیکل کمیشن کی گلکت بلتستان میں نئی شاخ کھولنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی پاکستان میڈیکل کمیشن کی گلکت بلتستان میں نئی شاخ کھولنے کا فیصلہ وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی پاکستان میڈیکل کمیشن کی گلکت بلتستان میں نئی شاخ کھولنے کا فیصلہ وزیر صحت عبدالقادر پٹیل اج اس نئی برانچ کا افتتاح کریں گے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عوام کو صحیح اور حقیقی معنوں میں ریلیف دینے کیلئے پر عزم ہیں گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کے مسائل اب ان کے اپنے دہلیز پر حل۔ہوں گے اور گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کو اب اپنے مسائل کے حل کیلئے اسلام اباد نہیں جانا پڑے گا انھوں کہا کہ
ڈاکٹرز ہمارے معاشرے میں مسیحا کا درجہ رکھتے ہیں ڈاکٹروں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا ھے ہمارا اولین مقصد ھے پیپلز پارٹی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ھے صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں
جس کے نتیجہ میں صحت کے شعبے میں مثبت اثرات مرتب ہوں گے وفاقی وزیر نے کہا کہ عوامی لوگ ہیں عوام کی خدمت کر کے دل کو سکون ملتا ھے اور خدا بھی را ضی ہوتا ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri