Site icon Daily Pakistan

ہانیہ عامر نے بنا میک اپ تصویر شیئر کردی

ہانیہ عامر نے بنا میک اپ تصویر شیئر کردی

ہانیہ عامر نے بنا میک اپ تصویر شیئر کردی

پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی بنا میک اپ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی 26 سالہ ہانیہ عامر کی پوسٹ کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’صبح کی دھوپ‘، جسے ساڑھے 6 لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنی عید کی تصاویر بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں جنہیں مداحوں نے خوب پسند کیا تھا۔

Exit mobile version