پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب نے شیخ رشید کو آج طلب کرلیا

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب نے شیخ رشید کو آج طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو آج طلب کرلیا۔رپورٹس کے مطابق شیخ رشید کو نیشنل کرائم ایجنسی سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نیب حکام نے شیخ رشید کو کیس سے متعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ اس سلسلے میں نیب راولپنڈی سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی طلب کرچکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے