- الإعلانات -

میڈرڈ اوپن: اعصام الحق کو پہلے رائونڈ میں شکست

ایونٹ کے مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں اعصام اور ان کے پارٹنر رومانیہ کے فلورین مرگیا کا مقابلہ کروشیا کے میٹ پیوک اور آسٹریا کے اولیور ماراخ کی جوڑی سے ہوا۔

اعصام اور ان کے ساتھی کو میچ میں شکست ہوگئی۔اسکور 6-7 (5-7) 6-3 اور 10-8 رہا۔ واضح رہے کہ اعصام اور ان کے رومانوی پارٹنر نے گذشتہ ہفتےبارسلونا اوپن ٹائٹل جیتا تھا۔