- الإعلانات -

Daily Archives

09/08/2019

مسئلہ کشمیر۔۔۔بھارتی مذموم عزائم اورپاکستان کی موثرحکمت عملی

پاکستان نے بھارت کووہ جواب دیاہے جس کا شاید خام وخیال میں بھی نہیں سوچ سکتاتھا، چونکہ بھارت کی جانب سے حالات اتنے خراب کئے جاچکے ہیں کہ اس کی لپیٹ میں پوراخطہ آسکتاہے پاکستان نے ہمیشہ سے مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے، اقوام متحدہ کی…

جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن

عوام کی صحت ، خوراک اور جان و مال کا تحفظ بنیادی طورپر حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ موجودہ پنجاب حکومت صحت کے معاملے میں اپنے فراءض سے پوری طور پر آگاہ ہے اور اس شعبے میں اپنی پوری توانائیاں صرف کر رہی ہے ۔ ماضی میں ہسپتالوں کی حالت زار کسی سے…

یوم یکجہتی کشمیر اور عالمی ذمہ داری!

پاکستان کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کے عملی طور پر تین فریق ہیں ، پاکستان، کشمیری عوام اور بھارت، اور اس تنازعہ کو محض اقوام متحدہ کی منظور قرار دادوں کے مطابق ہی حل کیا جا سکتا ہے ۔ جب تک کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت نہیں دیا…

مائی گوماں اور عمرہ

یہ میرے بچپن کا چشم دید واقع ہے جو میرے دل ، دماغ پر ثبت ہے ۔ ہم مارٹن روڈ کراچی میں رہتے تھے گھر میں ایک پچاس برس کی اماں کام کرنے آیا کرتی وہ برتن دھونے اور کپڑے دھونے کیلئے ملازم تھی ۔ والدہ مرحومہ اسے بچا کھچا کھانا بھی دے دیتی ۔ ہمارے…

قربانی

عالم اسلام کے موضوعی حالات مےں ،اپنے جلو مےں ہزاروں سوچےں ،صد ہا فکرےں ، بے انتہا کرب لےکرعےدالضحیٰ پھر آ گئی ۔ تا قےامت وقت کی گردش جاری رہے گی،مرور اےام دوڑتا رہے گا، صبح و شام اپنا سفر مکمل کرتے رہےں گے اور وقت گزرتا رہے گا ۔ وقت گزراں…