- الإعلانات -

Daily Archives

11/10/2019

لندن میں الطاف حسین کے گرد قانونی شکنجہ مزید سخت

لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین پر نفرت انگیز تقریر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن کے سدک پولیس اسٹیشن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو نفرت انگیز تقریر کے الزام میں تیسری مرتبہ طلب کیا گیا تاہم…

وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور انہیں دھرنے سے روکنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں…

ہمارا دورہ پاکستان پوری دنیائے کرکٹ کیلئے پیغام ہے، سری لنکن کوچ

سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے بہترین انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سری لنکا سمیت دنیا کی دیگر کرکٹ ٹیموں کو پاکستان کا دورہ کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ پیش نہیں آنی چاہیے۔ 10 سال قبل مارچ 2009 میں…

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات

بیجنگ / راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کی پیپلزلبریشن آرمی کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ کے…

حکومت کے خاتمے تک جے یو آئی (ف) کے ساتھ ہیں، نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو آزادی مارچ میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان پیغام رسانی کا کردار ادا کیا، کیپٹن (ر) صفدر نے ہی…

چین کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اعادہ

چین کے صدر نے دورہ بھارت سے قبل مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کی قیادت سے ملاقات کا اہتمام کیا اور دورہ چین کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے سفیر ہونے کا حق ادا کردیا ۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر کو اس سطح پر اجاگر کیا جہاں پوری دنیا…

اسٹریٹ کرائمز کے باعث میری ازدواجی زندگی متاثر ہوئی، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا ہے کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں میرے بھائی، بھتیجے اور ساس کو بھی لوٹا جاچکا ہے۔ کراچی میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ کلیم امام کا کہنا تھا کہ میں بھی کراچی میں رہتا ہوں اور میرے بھائی،…

شام میں ترک آپریشن پر تنقید جاری رہی تو 36 لاکھ شامی مہاجرین کو یورپ بھیج دیں گے،اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے یورپی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ اگرانہوں نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف ترکی کی کاررائیوں پر تنقید جاری رکھی تو وہ 36 لاکھ شامی مہاجرین کے لیے یورپ کے دروازے کھول دیں گے۔ استنبول میں اپنی جماعت کی…

بھارتی طلبا اوراساتذہ کا کشمیرمیں کرفیو ختم کرنے کیلئے مودی سرکارکوخط

نئی دہلی: بھارت بھر سے طلبا اور اساتذہ نے کشمیریوں پر تشدد کے خلاف مودی سرکار کو خط لکھ دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی جانب سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد لاک ڈاؤن کو تقریباً دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے اور مظلوم کشمیریوں…

آئرلینڈ نے 2020 میں دورہ پاکستان کی آس دلادی

لاہور: پاکستان کے دورے پر آئے آئرلینڈ اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ حکام نے پی سی بی کے عہدیداروں سے ملاقات میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی میں تعاون کا یقین دلادیا۔ کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین راس میکولم، چیف ایگزیکٹو وارن…

ترقی وخوشحالی کے نئے امکانات ۔ وزیراعظم کا دورہ چین

وزیر اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پڑوسی دوست ملک چین کا دورہ ایسے اہم نازک وقت میں کیا جب خطہ میں سنگین نوعیت کے بدلاوَ کے حالات تھے تبدیلیاں وقوع پذیر ہورہی تھیں ، گزشتہ دوروں…

‘کملی’ کی کہانی آخر ہے کیا؟

پاکستان کے نامور ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی فلم 'زندگی تماشا' اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی دوسری فلم 'کملی' کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہوچکے ہیں۔ چند روز قبل اداکارہ صبا قمر نے ڈان سے بات کرتے ہوئے…

مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا کا دھرنا شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگیا۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جہلم کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کواٹر اسپتال میں ڈینگی وارڈ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں…

ہواوے پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا امکان

چینی کمپنی ہواوے کو گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکی پابندیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا ہے مگر ایسا لگتا ہے کہ اسے جلد بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ چند امریکی کمپنیوں کو لائسنس جاری…

جینیفر لوپیز کو اپنی ہی تصویر شیئر کرنے پر2 کروڑ 35 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا

ہولی وڈ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز یوں تو ادھیڑ عمری میں بھی اپنی بولڈ پرفارمنس، فٹنیس اور انداز کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں لیکن اب انہیں کم سے کم 2 کروڑ 35 لاکھ روپے جرمانے کا سامنا ہے۔ جی ہاں، خبریں ہیں کہ جینیفر لوپیز پر ایک…

غےر منصفانہ ٹےکس ۔ ۔ ۔ ۔ !

ملک کی حالت انتہائی خراب تھی ۔ خزانہ خالی تھا ۔ لوگ غربت اور افلاس کے دلدل مےں پھنسے ہوئے تھے ۔ معےشت کو بہتر اور خزانے کو بھرنے کےلئے مزےد ٹےکس نہیں لگائے بلکہ اس نے اقتدار سنبھالتے ہی 24غےر منصفانہ ٹےکسوں ;8; کو ختم کردےا ۔ اس نے ملک مےں…