- الإعلانات -

Daily Archives

02/11/2019

سانحہ تیزگام پر اظہار یکجہتی: کوک اسٹوڈیو نے تیسری قسط روک دی

سانحہ تیزگام کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کوک اسٹوڈیو نے سیزن 12 کی تیسری قسط کی ریلیز  روک دی۔ اب تک کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کی دو اقساط ریلیز ہو چکی ہیں اور آج  اس کی تیسری قسط کو ریلیز ہونا تھا لیکن کوک اسٹوڈیو کی انتظامیہ نے…

کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے، کپتان ویمنز کرکٹ ٹیم

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کھیل میں سیاست آگئی ہے تاہم کھیلوں کو سیاست سے الگ رکھنا چاہیے۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کی ون ڈے سیریز کی ٹرافی رونمائی کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم…

5 جی سروسز باقاعدہ طور پر چین میں متعارف

چین میں باضابطہ طور پر 5 جی موبائل سروسز کو متعارف کرادیا گیا ہے بلکہ اس حوالے سے اس نے اہم اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ہے۔ اس وقت امریکا، برطانیہ اور جنوبی کوریا میں 5 جی سروسز محدود مقامات پر صارفین کو دستیاب ہیں مگر چین نے اس معاملے میں…

رواں مالی سال: 4 ماہ میں ریونیو شارٹ فال ایک کھرب 62 ارب روپے تک جا پہنچا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینیئر عہدیداروں نے کہا کہ رواں مالی سال کے…

ناف کیسے بنتی ہے اور اس کا کام کیا ہوتا ہے؟

پلکیں آپ کی آنکھوں کو تحفظ دینے کا کام کرتی ہیں، پھیپھڑے سانس لینے میں مدد دیتے ہیں اور جسم کا ہر حصہ (باہر یا اندر) اپنے مختص کردہ کام کررہا ہوتا ہے۔ مگر ناف پیٹ کے درمیان رہ کر صرف کچرا جمع کرنے کے علاوہ کیا کرتی ہے؟ ویسے تو یہ سب…

عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے گھٹ گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس…

تباہی کے سب ذمہ دار ہیں !

دنیا بہت آگے نکل گئی ہے اور ہم ابھی تک دھرنے اور احتجاجات میں الجھے ہوئے ہیں اگر دیکھا جائے تو ہمارے سامنے نظر آنے والے سیاسی چہرے ناکام ہوگئے ہیں اور ملک کی معاشی تباہی کے یہ سب ذمہ دار ہیں ۔ مفاد پرستی ، چاپلوسی اور انفرادی سوچ اور طرز…

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بہترین فیچر متعارف

دنیا کی سب سے سے مقبول میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اگرچہ گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل نئے فیچر متعارف کرانے میں مصروف ہے۔ مگر اب اس میسجنگ اپلیکشن میں ایسا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جو صارفین کے لیے اپنی چیٹ کو دیگر افراد کی رسائی سے دور رکھنے…

اس پھل کو کھانے سے ہونے والے فوائد حیران کردیں گے

چکوترا یا گریپ فروٹ ایسا ترش پھل ہے جو اس موسم میں بازار میں عام ملتا ہے۔ غذائی اجزا، اینٹی آکسائیڈنٹس اور فائبر سے بھرپور ہونے کے باعث یہ کھانے کے لیے صحت کے لیے انتہائی فائدہ پھل ہے۔ طبی تحقیقی رپورٹس میں اس کے متعدد فوائد سامنے آئے…

آسٹریلوی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہوگئے سیریز میں بھی معیار برقرار رکھیں گے، فخر زمان

لاہور:  قومی کرکٹ کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو گئے۔ کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف وارم اپ میچ میں فتح کے بعد ایک انٹرویو میں فخر زمان کا کہنا تھا کہ سڈنی میں آمد کے بعد یہاں نیٹ میں خاصی محنت کی ہے،…

مقبوضہ کشمیر میں سیاسی انتقام، گرفتاریاں قابل محاسبہ

مودی سرکار نے پچھلے دنوں اپنے حمایتی یورپی یونین کے چند افراد کو مقبوضہ دورے کی دعوت دی ۔ یوروپی یونین کا یہ پارلیمانی وفد دراصل 27 ارکان پر مشتمل تھا جس میں اکثر انتہائی دائیں بازو اور دائیں بازو جماعتوں کے ارکان تھے ۔ مقبوضہ کشمیر میں…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

اسللام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان 30 نومبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے،…

ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ پاکستان میں بھی نمائش کیلیے پیش

کراچی: مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ سائنس فکشن اینڈ ایکشن سیریز ’ٹرمینیٹر‘ کے سلسلے کی نئی فلم ’ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ‘ کراچی میں بھی نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ ٹم ملر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ایک بار پھر سے آرنلڈ شوارزنیگر طاقتور روبوٹک…