- الإعلانات -

Daily Archives

05/11/2019

حالات حاضرہ پر ایک نظر

عمران خان کی حکومت قائم ہوئے ابھی ڈیڑھ سال بھی نہیں ہوا کہ سیاسی مخالفین نے اسے جھٹکے دینے شروع کردئیے ہیں ۔ اس عمل کی بڑی وجہ مہنگائی اور وزراء کا اپنے منصب کی مطابقت میں نہ تو کام کرنا یعنی ڈیلیور کرنا اور نہ ہی ذمے دارانہ رویہ ہے ۔ معاشی…

کشمیر کی صورتحال کے پیش نظر مولانا احتجاج ختم کر دیں

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمنٰ نے ’’آزادی مارچ‘‘ کو غیر اعلانیہ طور میں ’’دھرنا‘‘ میں تبدیل کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کی تین دن کی مہلت دینے کا اعلان کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کا سمندر اتنی طاقت…

ٹک ٹاک میں اب دیگر ایپس سے براہ راست ویڈیوز پوسٹ کرنا ممکن

ٹک ٹاک دنیا بھر میں بہت تیزی سے مقبول ہونے والی ایپ ہے جس کی وجہ اس میں ویڈیوز کو بنانا، شیئر اور محفوظ کرنا بہت آسان ہے۔ دیگر کمپنیوں کے برعکس ٹک ٹاک میں صارفین کو مقبول ویڈیوز کو ڈاﺅن لوڈ کرنے کی سہولت دی جاتی ہے اور انہیں دیگر میسجنگ…

موٹاپے اور توند سے نجات میں مدد دینے والی عادت

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بیشتر دبلے پتلے افراد اپنا کھانا مکمل کرنے میں کتنا وقت لیتے ہیں؟ درحقیقت ایسے افراد عام طور پر دسترخوان سے سب سے آخر میں اٹھنے والے ہوتے ہیں اور اس کی وجہ کھانے کو آہستگی سے اور اچھی طرح چبا کر کھانا ہے۔…

رابی پیر زادہ نے شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

کراچی: گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نازیبا اورغیراخلاقی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرلی۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ دوسروں پرتنقید کرنے کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن گزشتہ ہفتے گلوکارہ کی نازیبا اور غیر اخلاقی…

تجارتی خسارے میں 4 ماہ کے دوران 33 فیصد کمی

کراچی: حکومتی اقدامات کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مال پہلے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر 2019) کے دوران…

مہوش حیات کی آوازمیں ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ کے مداح دیوانے ہوگئے

لاہور: اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات کی آواز میں مشہورغزل ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ کے مداح دیوانے ہوگئے۔ پاکستانی اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات قومی اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ حاصل کرنے کے بعد مسلسل خبروں میں بہت زیادہ جگہ بنانے لگی ہیں۔ اداکارہ کبھی…

گوگل میپس وہ فیچر اب دستیاب جس کا صارفین کو شدت سے انتظار تھا

گوگل نے تمام اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اپنی مقبول ترین سروس میپس میں انکوگنیٹو موڈ استعمال کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ رواں سال مئی میں گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس میں اس فیچر کو متعارف کرانے کا وعدہ کیا گیا تھا جبکہ اکتوبر کے شروع میں…

سینے کی جلن سے بچانے میں مددگار غذائی طریقے

کیا آپ اکثر سینے کی جلن کا شکار ہوتے ہیں ؟ ہوسکتا ہے کہ آپ کو معلوم نہ ہو مگر یہ معدے کی تیزابیت کا نتیجہ ہوتا ہے جس سے آپ کو سینے میں تکلیف محسوس کوتی ہے۔ یہ عام طور پر غذائی نالی کے نچلے حصے میں ہونے والی تکلیف کی وجہ سے ہوتا ہے۔…

احسانِ عظیم

حضور اکرم ﷺ کے حسن و جمال کا احاطہ کرنا انسان و جنات کے بس کا روگ نہیں ۔ آپ ﷺ سب سے اعلیٰ و ارفع ہیں ۔ آپﷺ جےسا کوئی نہیں ہے ۔ حضرت انس بن مالک ;230; رواےت کرتے ہیں کہ حضورکرےم ﷺ نے فرماےاکہ اللہ تعالیٰ نے انبےاء کرام خوبصورت چہرے اور…

ٹرمینیٹر: ڈارک فیٹ نے ایک بار پھربڑی اسکرین پرحکمرانی قائم کرلی

لاس انجلس: ہالی ووڈ ایکشن فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ” نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں عالمی باکس آفس پر12 کروڑ سے زائد کما کر باقی تمام فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ہالی ووڈ سائنس فکشن سیریزٹرمینیٹرکے سلسلے کی نئی فلم ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ، نے ریلیز کے…

عوام دشمن پالیسیاں

ملک کی سیاسی صورتحال کا عوام پر براہ راست اثر ہوتا ہے ۔ اگر ملک کے سیاسی حالات بہتر ہوں تو عوام کی حالت بھی بہتر ہوتی ہے ۔ ہمارے ایک سیاسی اکابر نے ایک موقع پر کہا کہ جمہوریت آمریت کے خلاف بہترین انتقام ہے ۔ اس کے بعد ان کی عوام دشمن…

ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی

کراچی: ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر گر گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی۔ ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر1 پیسے کی کمی سے155روپے 64 پیسے پر بند ہوا، جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 15…

نیند کے دوران انسانی دماغ میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟

انسان جب سوتے ہیں تو ان کے دماغ میں کچھ حیرت انگیز ہوتا ہے کیونکہ جیسے ہی عصبی خلیات خاموش ہوتے ہیں، تو خون سر سے باہر بہہ جاتا ہے اور ایک پانی جیسا سیال کا بہاﺅ شروع ہوجاتا ہے جو دماغ کی صفائی کرتا ہے۔ درحقیقت دماغی صفائی کرنے والا یہ…