- الإعلانات -

Daily Archives

06/11/2019

ایران عالمی جوہری معاہدے کی اہم ترین شق سے دستبردار

تہران: ایران نے عالمی جوہری معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار ہوتے ہوئے سینٹری فیوجز مشینوں میں یورینیم گیس بھرنے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے عالمی جوہری معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار…

تجارتی خسارے میں 33 فیصد کمی پونے7ارب ڈالر پر آگیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے 4 ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 33 فیصد کمی کے ساتھ 7ارب 78 کروڑ ڈالر پر آگیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ کے دوران ملکی برآمدات 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ کے ساتھ 7 ارب 52 کروڑ ڈالر رہی…

بریسٹ کینسر کی 5 سال قبل تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ

چھاتی کا سرطان یا بریسٹ کینسر خواتین میں سب سے عام کینسر ہے اور اکثر اس کی تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب صورتحال کافی خراب ہوجاتی ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایسا خون کا ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بریسٹ کینسر کو کسی قسم کی علامات سے 5 سال…

پی ایس ایل: ٹرانسفر اور ریٹینشن ونڈو کا باضابطہ آغاز

لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے ڈرافٹ میں سب سے پہلی پک دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کرے گی،ڈرافٹ کے لیے پک آرڈر کی ترتیب طے ہونے کے بعد پی ایس ایل کی ٹرانسفر اور ریٹینشن ونڈو باضابطہ طور پر کھول دی گئی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل…

’جوانی پھر نہیں آنی‘ کے بعد ہمایوں سعید اور واسع چوہدری کی فلم ’نرم گرم‘

کچھ دن قبل ہی اس بات کی تصدیق سامنے آئی تھی کہ آنے والی رومانٹک مصالحہ فلم ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات ایک بار پھر رومانس کرتے دکھائی دیں گے۔ ان دونوں کی جوڑی کو ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ میں بھی بہت سراہا گیا تھا اور…

نیٹ فلیکس کے مقابلے میں ایپل اور ڈزنی کی اسٹریمنگ سروسز

نیٹ فلیکس اس وقت دنیا بھر میں مقبول ترین اسٹریمنگ سروس ہے جس میں صارفین مختلف ڈرامے، فلمیں، دستاویزی فلمیں اور دیگر مواد کو ماہانہ ادائیگی کرکے اسمارٹ فون، ٹی وی یا اپنی پسند کی ڈیوائسز پر دیکھ سکتے ہیں۔ مگر اب اس سروس کے مقابلے میں 2…

عمران خان نے پہلی دفعہ جراَت سے کشمیر کا مقدمہ پیش کیا

عمران خان پاکستان کی سفارتی تاریخ میں قائد اعظم ;231;کے بعد پہلا سیاسی لیڈر ہے کہ جس نے جراَت سے اسلام، پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ پیش کیا ۔ اب مخالفت برائے مخالفت کرتے ہوئے عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر کو توڑا موڑا جائے وہ تو ہر کسی…

ناروے میں اوسلو کی بڑی مسجد کے خطیب سے ایک ملاقات

قرون اولیٰ میں مساجد کو معاشرہ میں ایک کلیدی اور مرکزی حیثیت حاصل تھی معاشرتی اور حکومتی امور مساجد میں ہی انجام دئیے جاتے تھے جب بھی غیر ملکی وفود حضور اکرمﷺ سے ملاقات کی غرض سے آتے تھے تو ان کی ملاقاتیں بھی مسجد نبویﷺ میں ہی ہوتی تھیں ان…

ایف بی آر افسران نے پاکستان ریونیو اتھارٹی کے قیام کی مخالفت کردی

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کی ٹیکس مشینری میں اسٹیٹس کو توڑنے کے پلان کی راہ میں پہلی اہم رکاوٹ سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز ( پیر ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) کے اعلیٰ افسران نے اجلاس میں وزیراعظم کی پاکستان ریونیو اتھارٹی (…

کھانے کے دوران پانی پینا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

ہوسکتا ہے کہ آپ نے اکثر سنا ہو کہ کھانے کے بعد یا درمیان میں پانی نہیں پینا چاہئے کیونکہ اس سے ہاضمہ متاثر ہوتا ہے۔ یا اس کے نتیجے میں جسم غذا میں موجود اجزا کو مناسب طریقے سے جذب نہیں کرپاتا یا پیٹ پھول جاتا ہے۔ اسی طرح کچھ کہتے…

پچ سازگار نہیں مولانا فضل الرحمان چھکا لگانے کے چکر میں آؤٹ نہ ہوجائیں، فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی ہارڈ ہٹنگ جاری ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ہر بال پر چھکا لگائیں لیکن اس میں آؤٹ ہونے کے زیادہ چانسز ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

اٹلی میں امدادی کام کے دوران عمارت میں دھماکا، 3 فائر فائٹرز ہلاک

روم: اٹلی میں ایک عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا کہ اس دوران…

ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا آئندہ سال میلہ سجانے کیلیے تیار

سڈنی:  آسٹریلیا آئندہ سال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میلہ سجانے کیلیے تیار ہے۔ سڈنی میں www.cricketpakistan.com.pk کے نمائندہ سلیم خالق کو خصوصی انٹرویو میں ورلڈٹوئنٹی کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کہا کہ میگا ایونٹ میں مردوں کے میچ 7اور خواتین کے…

’ای شارپ بینڈ‘ کی ’شبانہ‘ نے جوانوں کے دل جیت لیے

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والے میوزیکل بینڈ ’ای شارپ‘ نے اپنے ’پیپسی بیٹل آف دی بینڈز‘ میں پیش کیے گئے گانے ’او شبانہ‘ کی ویڈیو ریلیز کردی۔ ’ای شارپ‘ نے ابتدائی طور پر ’او شبانہ‘ کو میوزیکل مقابلے پروگرام…

سام سنگ گلیکسی ایس 11 میں 108 میگا پکسل کیمرا دیئے جانے کا امکان

سام سنگ کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 11 اس کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں 108 میگا پکسل کیمرا دیا جائے گا۔ یہ دعویٰ اسمارٹ فون کمپنیوں کے حوالے سے اکثر درست لیک کرنے والے ٹوئٹر صارف آئس یونیورس نے ایک ٹوئٹ میں کیا۔d خیال رہے کہ اس وقت…

یونان میں ایک ٹرک سے 39 افغان تارکین وطن برآمد

ایتھنز: یونان میں ایک ریفریجریٹر ٹرک سے 39 افغان باشندوں سمیت 41 غیر قانونی تارکین وطن برآمد ہوئے جس پر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شمالی علاقے میں پولیس نے معمول کی چیکنگ کے دوران ایک…