- الإعلانات -

Daily Archives

07/11/2019

تمباکو نوشی جسم کے ساتھ دماغ کے لیے بھی تباہ کن

کیا آپ اکثر مایوسی اور ذہنی بے چینی کا شکار رہتے ہیں؟ تو ہوسکتا ہے کہ اس کی وجہ آپ کے حالات نہیں بلکہ آپ کے ہاتھ میں موجود سیگریٹ ہو۔ درحقیقت تمباکو نوشی سے ذہنی صحت کے مسائل جیسے ڈپریشن اور منتشر ذہن (شیزوفرینیا) لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ…

ہارٹ اٹیک اور فالج سے تحفظ دینے والی آسان عادت

یہ بات متعدد تحقیقی رپورٹس میں سامنے آچکی ہے کہ جاگنگ یا دوڑنا جسم اور صحت کے لیے متعدد فوائد کا باعث بنتی ہے اور گزشتہ سال ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دوڑنے سے ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے، جبکہ ایک اور تحقیق کے مطابق جسمانی…

مچھلی کے تیل کے کیپسول ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند نہیں، تحقیق

مچھلی کے تیل کے کیپسول کا استعمال ذہنی صحت کو کسی قسم کا فائدہ نہیں پہنچاتا کیونکہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے ذہنی بے چینی اور ڈپریشن پر نہ ہونے کے برابر یا کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے…

نازیبا وڈیوز پر رابی پیرزادہ کے انتہائی قریبی شخص پر ہی انگلیاں اٹھنے لگیں

کراچی: معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کی وائرل ہونے والی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے اُن کے انتہائی قریبی شخص پر ہی انگلیاں اٹھنے لگیں۔ نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کی اصل وجہ جاننے کے سلسلے میں رابی پیرزادہ سے رابطہ کیا گیا تو…

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو اس وقت کافی کوفت ہوتی ہے جب کوئی اچانک انہیں کسی بھی چیٹ گروپ میں شامل کردیتا ہے جس کے بعد مروت کے باعث اس سے خود کو نکالنا بھی مشکل ہوجاتا ہے۔ مگر اب واٹس ایپ نے اس مسئلے کو حل کرتے ہوئے نیا فیچر متعارف…

پاکستانی میسجنگ ایپ ٹیلو ٹاک نے 16 لاکھ ڈالر فنڈنگ حاصل کرلی

پاکستان کی پہلی میسجنگ ایپ ٹیلو ٹاک 16 لاکھ ڈالرسیڈ راؤنڈ فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ میسیجنگ پلیٹ فارم ٹیلو ٹاک (TelloTalk) نے بین الاقوامی و ملکی سرمایہ کاروں کے کنسورشیم سے 16 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ کے حصول کا اعلان کیا ہے۔…

ایپل واچ سے مشابہہ شیاؤمی کی پہلی اسمارٹ واچ متعارف

شیاﺅمی نے اپنی پہلی اسمارٹ واچ متعارف کرادی ہے جسے می واچ کا نام دیا گیا ہے اور دیکھنے میں ایپل واچ سے بہت زیادہ ملتی جلتی ہے۔ یہ اسمارٹ واچ شیاؤمی نے اپنے 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس می سی سی 9 پرو کے ساتھ پیش کی گئی۔ ایپل واچ کی طرح…

ماہرہ خان اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر مقرر

اسلام آباد: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر مقرر ہوگئیں ہیں۔ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کی جانب سے ملک کی خیر سگالی سفیر ماہرہ خان کے اعزاز…

ابھی تک کسی اچھی فلم میں کام کیا ہی نہیں ، عائشہ عمر

کراچی: ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری صحیح ڈگر پر چل نکلی ہے اب یہاں بھی اچھی فلمیں بن رہی ہیں۔ وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ پاکستان فلم…

آزادی مارچ،فضل الرحمان بھی لچک کامظاہرہ کریں

بقول مولانافضل الرحمان کے کہ وہ اپنے مطالبات منوانے کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں نیزانہیں اشتعال نہ دلایاجائے ورنہ یہ ہجوم کنٹینرز کو ماچس کی ڈبیاں کی طرح اٹھاکرپھینک دے گا،ساتھ ہی انہوں نے کمیشن بنانے کے حوالے سے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے نئے…

کچھ نہ کچھ تو ہو گا گھبرائےں کےا

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو دو دن کا وقت دےا جو گزر چکا ۔ بعد ازاں مزےد وقت دے دےا گےا ۔ اس حوالے سے عوام تجسس کا شکار اور متذبذب کہ مولانا کا آئندہ کا لاءحہ عمل کےا ہو گا;238; آےا ےہ سب کچھ سےاسی سٹنٹ ہے ،حکومت کو دباءو مےں لانا مقصود…

خود فریبی کا شکار انڈیا

بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے ۔ یہ درست ہے کیونکہ اِس کی آبادی دنیا کی دوسری بڑی آبادی ہے اور چین میں چونکہ جمہوری حکومت نہیں اس لیے بھارت یہ اعزاز اپنے سرلے لیتا ہے لیکن اگر بھارت کی اقلیتیں اِس کی آبادی میں سے منہا کر…

نہتے کشمیری عوام بھارتی فوج کے مظالم سے خوفزدہ

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی جبری پابندیوں کو93 روز گزر چکے ہیں ۔ فاشسٹ مودی حکومت نے جنت نظیر وادی کشمیر کو جیل میں بدل کر رکھ دیا ہے ۔ کشمیریوں کی زندگی بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے ۔ بزدل قابض فوج نے کرفیو لگا کر کشمیریوں کو گھروں میں بند…

ترقی کو فروغ دینے کے لئے تھنک ٹینک بنایاجائے

اگر ہم غور کریں تو ترقی یافتہ اقوام میں تھنک ٹینک ;84;hink ;84;anks ہوتے ہیں جو ان ممالک کےلئے توانائی ، دفاع، زراعت ، خارجہ پالیسی ، ماحولیات ، صنعت و حرفت، تجارت بین الاقوامی تعلقات عامہ کے لئے راہنما اصول اور پالیسیاں بناتے ہیں اور ان…