- الإعلانات -

Monthly Archives

دسمبر 2019

کڑاکے کی سردی، پاکستان میں درجہ حرارت منفی 18 تک پہنچ گیا، بدھ کو کیا صورتحال ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی…

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون کو بند کردیا گیا ہے۔ ایم ون کو صوابی سے برہان تک بند کیا گیا ہے، مسافر گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کریں اور رفتار آہستہ رکھیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل اور بدھ

حریم شاہ کی ویڈیو نے پاکستان میں تہلکہ مچا دیا،جانیے

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیوز لیک کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید کے ساتھ بات ہوئی ہے جس میں انہیں معاملات ٹھیک کرنے کی پیشکش کی  ایک انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ لوگ میرا نام لے کر کیوں دھماکے کر رہے ہیں ، شیخ رشید نے میری

حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عوام پرمہنگائی کا بم گراتے ہوئے ایل پی جی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا نے فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کرتے ہوئے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 278 روپے مہنگا کر دیا ہے۔ ایل پی جی کے گھریلو

”حکومت کا مسئلہ اس طالب علم کی طرح کا ہے جس کوصرف کبڈی ۔۔۔“حکومتی کارکردگی کے حوالے سے قمر زمان…

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمرزمان کائرہ نے کہا کہ جس دن آصف زرداری کو گرفتارکیاگیا ، بلاول نے اپنی تقریر میں کہا کہ عمران خان عوام کی بھلائی والا بجٹ لیکر آئیں ، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے

شیخ صاحب نے میری دوست کو ہرٹ کیا تو اس نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی، حریم شاہ

معروف ٹک ٹوک سٹار حریم شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید صاحب کی میری دوست کے ساتھ لڑائی ہوئی اور اس نے ہرٹ ہو کر ویڈیو لگا دی۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی کی سپورٹر ہوں ، عمران خان کی بہت بڑی فین ہوں اور ہمیشہ ان

’ہمارے ہاتھ اس کی وجہ سے بندھے ہوئے ہیں‘ سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے الزام لگادیا

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن نے عیاشیاں کی ہوئی ہیں ، ان کا طرز حکومت قرضے لینا اور اپنے لوگوں کو نوازنا تھا ، ہمیں ایسا ملک دیا گیاہے جس کو لے کر ہم بہتری کی جانب جارہے ہیں،

”عمران خان مرغے کی طرح اذان دینے کے بعد کچھ نہیں کرتے “محسن رانجھا کا دعویٰ

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محسن رانجھا نے کہا کہ حکومت نے اپنا سفر انڈے سے شروع کیا ، بات مرغیوں اور کٹوں سے بڑھتے بڑھتے اب ملک کے دیوالیہ ہونے تک آگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب وزیر اعظم نے اپنے اہم ترین پراجیکٹ کا

ایسا کیا تھا کتاب میں کہ وزیراعظم عمران خان چپ نہ رہ سکے،جانئیے

اسلام آباد(روز نیوز)چئیرمین پاکستان گروپ آف نیوز پیپر اور روز نیوز کے سی ای او ایس کے نیازی کی شایع ہونے والی نئی کتاب ’حلقہ احباب ‘کی بھی رونمائی کی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے فیتہ کاٹ کرباقاعدہ طور پہ کتاب کی رونمائی کی اور کتاب کی تعریف

اس وقت دعاﺅں اورحکومت کی مدد کی ضرورت ہے ، سربراہ پی آئی اے

نجی ٹی وی کے ساتھ“پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد محمود  نے کہا کہ مجھے جب پی آئی اے میں تعینات کیاگیا تو اس ادارے کا آڈٹ ہی نہیں ہوا تھا جس پر میں نے سب سے پہلے پی آئی اے کے دوسالوں کا آڈٹ مکمل کروایا اور

حکومت نے نئے سال کی آمد سے قبل عوام پر پیٹرول بم گرا دیا

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا جس کا اطلاق یکم جنوری 2020سے ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت 2روپے 61 پیسے اضافے کے بعد 116روپے 60پیسے ہو گئی ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 2روپے 25پیسے اضافے کے بعد

حکومت نے ہواﺅں کارخ بدلنے کی کوشش کی ، میاں جاوید لطیف کا الزام

 مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ ہواﺅں کا رخ بدل رہا تھا تو حکومت نے اس احتساب کارخ آرڈیننس کے ذریعے بدلنے کی کوشش کی ہے ۔ نجی ٹی وی کے ساتھ “میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ جو بندہ آئین توڑ کرآئے اور جو قانون

”شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں “حریم شاہ کاایک اور بڑا دھماکہ

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید پر الزامات کی بوچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے ،اب اس نے وفاقی وزیر ریلوے پر نکاح کرنے کا بھی الزام لگا دیا ہے ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام ”لائیو ود ندیم ملک“پر گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ میں نے کسی

نئے سال حقیقی تبدیلی کے ثمرات عوام کو پہنچیں گے :عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے سال میں اہم منصوبے شروع کیے جائیں گے،آنے والے سال میں حقیقی تبدیلی کے ثمرات عوام کو پہنچیں گے ۔وزیراعظم نے حکومتی و اتحادی سینیٹرز نے ملاقات کی اور سینیٹ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔انہوں نے

نئے سال کی آمد لیکن بلاول اس سال شادی کریں گے یا نہیں اور کیا وزارت عظمی سنبھالیں گے؟ ماہر علم نجوم…

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو سب سے کم عمر پارلیمنٹیرین ہیں اور ان کی شادی کے بارے میں بھی جیالے جاننے کے خواہاں رہتے ہیں، شہری زینت بی بی کے سوال پر آسٹرالوجر سامعہ خان نے بتایا کہ ’ مجھے تو لگتا ہے کہ میں شادیاں