- الإعلانات -

Daily Archives

02/12/2019

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 2 افسران زخمی

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 افسران زخمی ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے

طلبا یونین کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق متعارف کرائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں طلباء یونینز پرتشدد ہو گئی ہیں اور پرتشدد طلباء یونینز کیمپس کا تعلیمی ماحول تباہ کرتی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا

فوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمن

کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک پر بازاری قسم کے لوگ حکمرانی کر رہے ہیں اگر فوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے

وزیر خارجہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

کولمبو: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے، بندرا نائیکے انٹرنیشنل ائیر پورٹ کولمبو پہنچنے پر وزارت خارجہ سری

شمالی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ پرفائرنگ سےلانس نائیک شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک محمد عمران شہید جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر کے

(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو جلد از جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس کے باعث

کون سا کھانا انسان کو موٹا نہیں کرتا، ماہرہ خان کی ویڈیو وائرل

کراچی: عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ زیادہ کھانا کھانے کے حوالے سے پریشان افراد کو نہایت مفید معلومات دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاراؤں میں

پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم مرکز آمد؛ شاہ محمود کی متحدہ کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

کراچی: وزیر خارجہ اور گورنر سندھ نے ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کرکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ حکمران جماعت تحریک انصاف کا وفد کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز پہنچا اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی، پی ٹی آئی وفد میں

چین کا اقوام متحدہ پر ہانگ کانگ میں مظاہروں کی حمایت کا الزام

ہانگ ہانگ سٹی: چین نے الزام عائد کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی سربراہ نے ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کو ہوا دی اور مشتعل مظاہرین کی حوصلہ افزائی کی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے ہانگ کانگ میں جاری پر تشدد

پی ایس ایل فائیو میں کون سا کھلاڑی کس ٹیم سے کھیلےگا، فہرست جاری

لاہور: پی ایس ایل 2020 کے لیے ری ٹینشن ونڈو بند ہوگئی جس کے بعد کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ لاہور قلندرز نے فخر زمان، محمد حفیظ، ڈیوڈ ویزے اور شاہین شاہ آفریدی کو ری ٹین کرلیا، سہیل اختر، حارث روؤف اور سلمان بٹ کو بھی

وزیراعظم کا دور ہَ لاہور اور میڈیا سے بات چیت

ہفتے کے روز وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں نہایت مصروف دن گزارا جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے علاوہ بیورو کریسی بھی اہم ملاقاتیں کیں اور صوبے میں گورننس کی بہتری پر زور دیا ۔ علاوہ ازیں انہوں نے ایک بھرپور پریس کانفرنس سے بھی خطاب

مولانا عبدالرءوف ملک کی خوئے دلنوازی

ایک خوش مزاج شخص وہ ہے جو دوسروں کو خوشی عطا کرے ۔ خوش اخلاقی ایک ایسی خوشبو ہے جو میلوں سے محسوس کی جاسکتی ہے ۔ خوش خلقی ایک پھول ہے جس کی خوشبو سے سب لوگ کھینچے چلے آتے ہیں ۔ میں نے بد مزاجوں کو اپنوں میں بھی اجنبی دیکھا ہے اور خوش

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

کابل: امریکی فوج نے افغانستان میں ایک گھر کو ڈرون حملے میں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے خوست کے ضلع علی شیر کے ایک گھر کو امریکی

اینٹی بیکٹیریل سوپ عام صابن سے زیادہ خطرناک؟

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عام طور پر لوگ جراثیموں سے محفوظ رہنے کے لیے عام صابن استعمال کرنے کے بجائے ’اینٹی بیکٹیریل‘ کا لیبل لگے صابن استعمال کرتے ہیں۔ ’اینٹی بیکٹیریل‘ صابن بنانے والی کمپنیوں کا دعویٰ ہوتا ہے کہ مذکورہ سوپ ہر طرح کے

پی ٹی ایم کے جلسوں میں افغانیوں کی شرکت

حکومت پاکستان نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی ریلیوں میں افغان مہاجرین کی شرکت روکنے کےلئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ساتھ معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملک کے مختلف حصوں میں افغان مہاجرین پی ٹی ایم کی ریلیوں میں

3 ماہ کے دوران 571 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کی نذر

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قرضوں پر سود کی ادائیگی اور ملکی دفاع کی مد میں رواں مالی سال کی ابتدائی سہ ماہی میں 814 ارب روپے خرچ کیے۔ یہ رقم ریونیو میں دہرے ہندسوں میں ہونے والے اضافے کے باوجود حکومت کی آمدنی سے بھی زائد ہے۔