- الإعلانات -

Daily Archives

03/12/2019

انتظار ختم: جیمز بانڈ کی 25 ویں فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائے‘ کا ٹیزر جاری

ہولی وڈ کی جاسوسی سے متعلق معروف زمانہ فلم سیریز جیمز بانڈ کی 25 ویں فلم کا مداحوں کو طویل وقت سے انتطار ہے اور اس فلم کی شوٹنگ گزشتہ 2 سال سے جاری ہے، تاہم اب فلم کی ٹیم نے مداحوں کا انتظار ختم کرتے ہوئے ٹیزر جاری کردیا۔ ابتدائی طور پر

شہرہ آفاق فلم ’اوتار‘ کے سیکوئل کا کام مکمل؟

فنٹیسی اور سائنس فکشن فلموں کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ ہولی وڈ کے مایہ ناز فلم ساز جیمز کیمرون نے ایک دہائی قبل ریلیز کی گئی اپنی شہرہ آفاق فلم ’اوتار‘ کے پہلے سیکوئل کی نصف شوٹنگ مکمل کرلی۔ جیمز کیمرون گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے

راحت فتح علی خان کا آئندہ سال قوالی کا ایلبم ریلیز کرنے کا اعلان

شہرت یافتہ گلوکار، موسیقار اور قوال راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے بعد آئندہ سال تک قوالیوں کا ایلبم کریں گے۔ اگرچہ راحت فتح علی خان نے بطور قوال گائک کیریئر کا آغاز کیا تھا، تاہم گزشتہ کافی عرصے سے انہیں قوالی گاتے نہیں سنا

بدعنوانی اورمنی لانڈرنگ کا مقابلہ کرنا حکومتی ایجنڈے کا اہم جزو ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم کا مقابلہ کرنا پی ٹی آئی کے حکومتی ایجنڈے کا اہم جزو ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے ملاقات کی، اس موقع پر ملاقات میں اسپیشل اسسٹنٹ

نواز شریف کے دماغ کی سرجری ہوگی یا اسٹنٹ ڈالا جائے گا، ذاتی معالج

لندن/لاہور: نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے دماغ کی شریان کی سرجری ہوگی یا اس میں اسٹنٹ ڈالا جائے گا۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر نے بتایا کہ

آرمی ایکٹ میں ترمیم سے پہلے وزیراعظم نیا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ سے متعلق آئینی ترمیم سے پہلے ہمارا وزیراعظم نیا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سابق

نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی ترجیح معاشی استحکام، نوجوانوں اور ہنر مندوں کے لیے نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال، اعلیٰ

آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی؛ 3 رکنی حکومتی کمیٹی قائم

اسلام آباد: حکومت نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر 3رکنی کمیٹی بنادی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے حکومت نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کے لیے 3 رکنی کمیٹی

فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیراطلاعات پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا

لاہور: رہنما پی ٹی آئی فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب بنا دیا گیا ہے۔ لاہور میں انتظامی تبدیلیوں کے بعد سیاسی تبدیلیوں کا آغاز بھی ہوگیا ہے جس کے بعد سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض

مقتدر اداروں کو کہتا ہوں میں آئین کو مانتا ہوں آپ بھی مانیں، مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر اداروں کو کہتا ہوں میں آئین کو مانتا ہوں آپ بھی مانیں۔ کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری اداروں سے جنگ کی کوئی

امریکا میں ایک دن میں دو طیارے زمین بوس، 12 ہلاکتیں

ٹیکساس / جنوبی ڈکوٹا: امریکا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دو مسافر بردار طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر بچوں سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دو امریکی ریاستوں ٹیکساس اور

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق

عمان: مغربی اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 8 بچوں سمیت 13 پاکستانی شہری جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ الکرامہ کے علاقے میں ایک کھیت میں پیش آیا جہاں صبح سویرے ٹین کی

بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ میں جمیعت علمائے ہند کے مولانا اشہد راشدی کی جانب سے بابری مسجد ہندوؤں کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کی درخواست جمع کرادی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمیعت علمائے ہند کے رہنما مولانا سید اشہد راشدی نے

سی پےک منصوبوں کی تکمےل تےزی کی متقاضی

تعلیمی میدان میں سیاست اچھی بات ہے لیکن ان کیلئے ضابطہ اخلاق کا مرتب ہونا انتہائی ضروری ہے، ماضی پر نظر دوڑائی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں طلبہ یونینز اپنے عروج پر تھیں پھر اس دور میں ہی جس طرح طلبہ کو سیاست میں

بہت زیادہ چائے پینا نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے

پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ گرم مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ مختلف تحقیقی رپورٹس میں چائے نوشی کی عادات کے فوائد کا ذکر ہوا ہے جیسے قبل از وقت دماغی تنزلی سے تحفظ، مخصوص اقسام کے کینسر،

چین میں ایک بار پھر اپنی طرز کے منفرد نظام کا اطلاق

چین میں اکثر ایسے اقدامات سامنے آتے ہیں جو دنیا کے لیے بالکل نئے بلکہ چونکا دینے والے ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک قدم چین کی جانب سے اٹھاتے ہوئے موبائل فون سم کی خریداری کے لیے چہرے کو اسکین کرانا لازمی قرار دے دیا ہے اس پابندی کا اطلاق