- الإعلانات -

Monthly Archives

جنوری 2020

قصور شہر کا قدیمی اور بڑا قبرستان خواجہ دائم الحضوری قبرستان مقامی انتظامیہ کی لاپراہیوں کی وجہ سے…

قصور شہر کا قدیمی اور بڑا قبرستان خواجہ دائم الحضوری قبرستان مقامی انتظامیہ کی لاپراہیوں کی وجہ سے قبضہ مافیا کے نرغے میں آ چکا ہے، قبرستان کی جگہ پر مقامی افراد نے اپنے جانوروں کیلئے باڑے بنا رکھے ہیں،اور دن کے اوقات میں جانوروں کو

جھنگ پولیس نے چوری و ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث گینگز کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ محمد حسن رضا خان نے احمد پور سیال سرکل میں آئے روز چوری و ڈکیتیوں کی وارداتوں کی روک تھام کے لئے جاوید اقبالSDPO احمد پور سیال سرکل کی زیر نگرانی انسپکٹر محمد یوسف SHO تھانہ احمد پور سیال، ثمر عباس SHO تھانہ گڑھ

عمران خان پر 13سو باتیں ہو سکتی ہیں لیکن وہ کرپٹ نہیں

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد  نے کہا ہے کہ حکومت کی حقیقی اپوزیشن مہنگائی ہے جس سے ہم نے نبٹنا ہے،عمران خان  کے دور میں اگر کرپشن ہوئی تو اس سےبڑا ظلم کوئی نہیں ہو گا،عمران خان پر 13سو باتیں ہو سکتی ہیں لیکن وہ کرپٹ نہیں ہے،چوہدری 

کارڈز پر صرف قائد اعظم محمد علی جناح کی تصاویر لگائی جائیں گی۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہاہے سماجی تحفظ کے اداروں پر سیاست کی اجازت نہیں دی جاسکتی اس لئے صحت کارڈسے نواز شریف اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے بے نظیربھٹو کی تصاویر ہٹا دی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کارڈز پر صرف قائد

چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ تاہم اس معاملے پرحکومت کی جانب سے کوئی…

بلاول نے کہا وزیر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ چین میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ تاہم اس معاملے پرحکومت کی جانب سے کوئی خاص پیشرفت نظر نہیں آرہی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہاملک میں ناقص

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں چلنے والی 30 کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں چلنے والی 30 کمپنیوں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعلیٰ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ پنجاب میں کل 71 کمپنیاں قائم کی گئی تھیں، 30 کمپنیوں کو غیر ضروری ہونے کی وجہ سے بند کیا جا رہا

ملک میں ٹڈی دل کا حملہ ’رونا وائرس‘ کے شکار عوام کی بددعاؤں کا نتیجہ تو نہیں ہے؟ سراج الحق

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ ٹیکس بڑھانے اور معیشت ٹھیک کرنے کیلئے ڈھونڈ ڈھونڈ کر لائے گئے لوگ بھی ناکام ہوکر بھاگ رہے ہیں،آئی ایم ایف کی شرائط پر قرض لینا ملک کو گروی رکھنے کے مترادف ہے،اگر

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی،

 پاکستان نے کوارٹر فائنل میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ 4 فروری کو روایتی حریف بھارت سے ہوگا، افغان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 189 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، محمد عامر

عالمی ادارہ صحت کا ہنگامی صورتحال کا اعلان

عالمی ادارہ صحت کے کورونا وائرس کے پھیلائو کی صورتحال کے باعث ہنگامی صورتحال کے اعلان کے بعد ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو کے باعث گزشتہ روز

لیبیا میں تمام فریق جنگ بندی کی طرف قدم بڑھائیں، اقوام متحدہ

 لیبیا کیلئے اقوام متحدہ کے سفیر گھاسن سلمے نے تمام فریقوں سے جنگ بندی کی طرف قدم بڑھانے کی اپیل کی ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس میںانہوں نے کہاکہ متعلقہ ملکوں اور علاقائی تنظیموں کے نمائندوں،جن میں سے کچھ براہ راست یا بالواسطہ طور پرلڑائی پر

حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق رواں مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جائے، رکھ پبی میں…

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق رواں مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جائے، رکھ پبی میں نیشل پارک کی تعمیر پر کام شروع ہوچکا، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس میں ہونیوالی بچت کو ارکان اسمبلی کی مشاورت سے دیگر منصوبوں پر

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مستعد ہیں، تمام ہوائی اڈوں پر سکریننگ کے نظام کو یقینی بنا رہے ہیں ڈاکٹر…

 وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وفاق اور صوبے مستعد ہیں، تمام ہوائی اڈوں پر سکریننگ کے نظام کو یقینی بنا رہے ہیں، وزارت صحت میں قائم ایمرجنسی آپریشن سیل بھی صورتحال کو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں مصالحتی عمل بارے امریکہ کے خصوصی نمائندہ زلمے خلیل…

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغانستان میں مصالحتی عمل کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول مجموعی علاقائی سکیورٹی صورتحال اور جاری افغان مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال کیا

وزیر اعظم عمران خان کا احساس کفالت کارڈ فلاحی ریاست کی جانب پیشرفت ہے

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا احساس کفالت کارڈ کا اجراء کرنا “ریاست کے ماں” ہونے کی سوچ کے تحت ایک اور قدم ہے،احساس کفالت پروگرام فلاحی ریاست کی جانب پیشرفت ہے جس

کوئی بھی حکومت کشمیر پر کبھی سودے بازی نہیں کر سکتی، کشمیر کے معاملہ پر تمام سیاسی جماعتیں اور قوتیں…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پاکستان میں کوئی بھی حکومت کشمیر پر کبھی سودے بازی نہیں کر سکتی، کشمیر کے معاملہ پر تمام سیاسی جماعتیں اور قوتیں یک زبان ہیں اور اس مسئلہ پر مکمل اتفاق رائے