- الإعلانات -

میرپورساکرو کے اسپتال میں ایک عورت نے عجیب مخلوک کو جنم دیا

میرپورساکرو کے اسپتال میں ایک عورت نے عجیب مخلوک کو جنم دیا کے تحصیل میرپورساکرو کے قریب گاوں اگاریو خان خاصخیلی کے ریائیشی ملاح برادری کی ایک عورت کو ڈلیوری کیلئے ساکرو اسپتال لایا گیا ڈلیوری کے دوران عورت نے ایک عجیب مخلوک نماء بچے کو جنم دیا جس کو دیکھنے کیلئے کئی لوگ جمع ہوگئے ڈاکٹرز کے مطابق بچے کے اعلاج کے لیے بچے کو کراچی ریفر کر دیا گیا ہیں