- الإعلانات -

ترک صدر کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب،مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر ایسی بات کہہ دی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ترک صدر نے کہا کشمیر کی اہمیت ویسی ہے جیسی ترک عوام کیلئے چنا قلعے کی تھی۔

انہوں نے کہا پاکستان کا دکھ درد ہمارا دکھ درد ہے ، اس کی کامیابی ہماری کامیابی ہے۔ماضی کی طرح ہمیشہ پاکستان کی مدد کریں گے۔ ہماری دوستی مفادات پر مبنی نہیں بلکہ عشق اور محبت سے جڑی ہے۔سڑکوں پر گڑگڑا کردعائیں مانگنے والوں کو کیسے بھول سکتے ہیں