- الإعلانات -

Monthly Archives

مارچ 2020

ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ،متاثرہ افراد کی تعداد 1914ہو گئی

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید دو افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں49متاثرہ افراد سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1914 تک

سینیٹرسراج الحق نے عالمی رہنماؤں کے نام خط لکھ دیا ،ایسا مطالبہ کہ وزیر اعظم عمران خان بھی خوش ہو…

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےعالمی رہنماؤں کے نام خط لکھتے ہوئے ایسا مطالبہ کر دیا ہے کہ جان کر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور وزیر اعظم عمران خان بھی خوش ہو جائیں گے کیونکہ بانی پی ٹی آئی نے اسی نعرے کی بنیاد پر پارٹی

وفاقی کابینہ نےسکو ک بانڈز اور 1200 ارب روپے سے زائد کے ریلیف پیکیج کی باضابطہ منظوری دیدی

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے معاون خسوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا، کابینہ کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کیے گئے

وزیراعظم ریلیف فنڈ میں سب سے پہلے ۔۔۔۔فردوس عاشق اعوان نے شہباز شریف سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ کسی کو…

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ یہ وقت سیاست کرنے کا نہیں ہے،اپوزیشن لیڈر سیاسی مفاد کی عینک اتار کر عوامی مسائل کا حقیقی طور پر جائزہ لیں،اپوزیشن کورونا سے متعلق تجاویز دے ہم

کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالوں کو امدادی رقوم کی فراہمی کب سے شروع ہو گی؟تفصیلات آ گئیں

نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے متاثر ہونیوالے دیہاڑی دار مزدوروں کو ایزی پیسہ کے ذریعے امدادی رقم دینے کا پروگرام بنالیا، دس ہزار سے کم بجلی کابل آنےوالوں کو4 ہزار روپےماہانہ دیئےجائیں گے۔ ذرائع کا کہناہےکہ حکومت مستحق

کورونا وائرس کے خلاف فتح کے اعلان کے بعد چین میں مزید نئے کیسز سامنے آگئے

کورونا وائرس کے خلاف فتح کا اعلان کرنے کے بعد گزشتہ روز چین میں وائرس کے 48نئے کیس سامنے آ گئے ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق چینی حکام کے مطابق ان نئے کیسز کا تعلق ان لوگوں سے ہے جو بیرون ممالک سے ہے۔ نئے سامنے آنے والے کیسز میں لگ بھگ سبھی لوگ

مکہ المکرمہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

ٹویٹر پر ” حرمین “ نامی پیج پر پیغام جاری کیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی طواف کر سکے گا۔ طواف کے دوران خانہ کعبہ کے گرد

سٹیٹ بینک نے صارف قرضوں کی ادائیگی ایک سال تک موخر کرنے کی منظوری دےدی

میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ گاڑی،گھر،ذاتی خرچ اورکریڈٹ کارڈکے صارفین کا قرض موخر ہوسکے گا،یہ سہولت ان صارفین کےلئے دستیاب ہوگی جن کی ادائیگی 31 دسمبر تک ریگولر ہو،قرض ادائیگی موخر کرنے پر بینک کوئی فیس یا سود چارج نہیں کریں

کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹ کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، فوادچودھری کا ٹوئٹ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ صوبائی حکومتوں اور این ڈی ایم اے کو خبردار کرناچاہتا ہوں، کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس کی بھرمار ہو رہی ہے، مریض کو ٹیسٹ صحت

یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں ،متحد ہونے کا ہے، گورنر پنجاب چودھری سرور

گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ خدانخواستہ کورونا بڑ ھے گا تو 22 کروڑ پاکستانیوں کا نقصان ہوگا ،اپوزیشن اگر سمجھتی ہے کورونا سے صرف حکومت کو نقصان ہوگا تویہ درست نہیں ،انہوں نے کہاکہ کورونا کے معاملات پر اپوزیشن مشورہ ضرور دے مگر سیاست

لاک ڈاﺅن میں ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی

وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ میں مزید ایک ہفتہ لاک ڈاﺅن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ سندھ میں جزوی یا مکمل کرفیو لگانے پر غور نہیں کیا جارہا ہے۔ صوبے میں گڈز ٹرانسپورٹ، کریانہ، میڈیکل اسٹور

انٹر بینک میں ڈالر سستاہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں بہتری

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 64 پیسے کمی ہو ئی ہے جس کے بعد ڈالر 165 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی حالات کچھ بہتری کی طرف چلتے ہوئے دکھائی دینے لگے ہیں ، کاروبار کا آغاز

وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا 4 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل وفاقی کابینہ کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہو گا۔ کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس اور لاک ڈاوَن کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں معاشی صورتحال اور ریلیف پیکج سمیت

موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا رویہ مایوس کن ہے، عثمان بزدار

اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ماضی کے حکمرانوں نے شعبہ صحت کو یکسر نظر انداز کیا۔عثمان بزدار نے کہا کہ حزب اختلاف محض اپنی سیاست چمکانے کے لئے خالی بیان بازی کر رہی ہے، زبانی جمع خرچ کی بجائے میدان میں آنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عوام

ووہان اور کراچی میں پائے جانے والے کورونا کی ساخت میں فرق، تحقیق مکمل

جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جامعہ کراچی کے جمیل الرحمان سینٹر فار جینومکس ریسرچ میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق چینی شہر

پاکستان میں ” اَن دیکھے دشمن “ کے وار تیز ہو تے چلے جارہے ہیں اور اب تک ا س سے متاثر ہونے والے افراد…

کورونا وائرس سے اب تک 58 افراد صحت یاب ہونے کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں ، حکومت کی جانب سے مسلسل شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی جارہی ہے ۔ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز اس وقت پنجاب میں ہیں جہاں 652 افراد وائرس سے متاثر ہو