- الإعلانات -

سجاول کے مدرسہ دارالفیوض القاسمیہ میں سالیانی ختم بخاری و دستار فضیلت کانفرنس منعقد کی گئیں،

سندہ کے بڑے مدرسے دارالفیوض القاسمیہ سجاول میں سالیانی ختم بخاری و دستار فضیلت کانفرنس منعقد کی گئیں،جس میں 5 مفتی،35علماء اکرام سمیت 10 سے زائد حافظ قرآن کے سر پر دستار باندی گئیں،امام بخاری کا آخری درس شیخ الحدیث مولانا صالح الحداد نے دیا،اس موقعے پر رہنمائوں نے کہا کہ ان والدین کو مبارکباد دیتے ہے جنہوں نے آج دنیا اور آخرت کی دگڑی حاصل کرلیں ہے،یہ ڈگڑی قیامت کے دن بھی کام آئینگی،جو لوگ بول رہے تھے کہ علماء اور مدارس کو ختم کرینگے ان کے لئے یہ پیغام ہے کہ اس سال میں لاکھوں رلماء اکرام مدارس سے آخری درس لیکر نکلے ہے،ختم بخاری و دستار فضیلت میں سندہ بھر کے لوگوں نے ھزاروںکی تعداد میں شرکت کی،اور آنے والے مھمانوں نے کے لئے کھانے کے لئے خصوسی بندوبست بھی کیا گیا تھا،اور ڈگڑی حاصل کرنے والے علماء اکرام کو ایک ایک کتاب کا سیٹ بھی گیفٹ کے طور پر مدرسہ قاسمیہ کی جانب سے دیا گیا،شیخ الحدیث مولانا صالح الحداد نے ملک کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی،