شعبان المعظم 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے

29

رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے، یکم شعبان 26 مارچ بروز جمعرات کو ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ شب برات 8 اور 9اپریل کی درمیانی شب (بدھ)کو ہوگی۔