- الإعلانات -

ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ،متاثرہ افراد کی تعداد 1914ہو گئی

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید دو افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس سے پاکستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں49متاثرہ افراد سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1914 تک جاپہنچی ہے۔58افراد صحت یاب ہو گئے ہیں جبکہ 12کی حالت تشویشناک ہے ۔