- الإعلانات -

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.9 فیصد اضافہ

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث پام آئل کی پلانٹیشن معطل ہونے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 65 سینٹ (2.9 فیصد ) اضافے کے ساتھ 2315 رنگٹ (534.03 ڈالر)فی ٹن پر بند ہوئے