- الإعلانات -

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت دوسرے مرحلے میں سماجی و صنعتی شعبے پر توجہ دی جارہی ہیں،سی پیک اتھارٹی

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت دوسرے مرحلے میں سماجی و صنعتی شعبے پر توجہ دی جارہی ہیں۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی زونز کے قیام، تعلیم اور زراعت سمیت دیگر شعبوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، جبکہ پہلے مرحلے میں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی اورتوانائی سمیت شاہراہوں کی تعمیر پر توجہ دی گئی۔ دونوں ممالک کے تعاون سے مذکورہ منصوبہ کامیابی کے راستے پر گامزن ہے۔ سی پیک کے تحت چینی اور پاکستانی حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ دونوں ممالک خصوصی طور پر اقتصادی تعاون کو فروغ دیں گے