- الإعلانات -

Daily Archives

03/07/2020

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی اونچی اُڑان

کراچی: نئے مالی سال کے آغاز سے ہی ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہونے لگا اور جمعرات کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 168روپےاور167 روپے سے…

مالی سال 20-2019، اشیائے خورونوش مہنگی، پٹرول اور بجلی سستی ہوئی

کراچی / اسلام آباد: مالی سال 20-2019 میں مہنگائی کی شرح میں 10.74 فیصد اضافہ ہوا جب کہ جون 2020 میں افراط زر کی شرح میں 8.6 فیصد رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 19-2018 میں مہنگائی کی شرح 6.8 فیصد رہی تھی۔ جون 2019 کے مقابلے…

مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت شروع

کراچی: شہر کی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا جب کہ ایک جانب حکومت سندھ مویشی منڈی لگائے جانے کی اجازت دے رہی ہے تو دوسری جانب حکومتی شخصیات مویشی منڈیوں کو کورونا وائرس کے مزید پھیلاؤ کا اہم ذریعہ بھی…

’’آپ ارطغرل غازی کو پی ایس ایل کا حصہ بناکر مسلمانوں کے دل جیت لیں گے‘‘، صارفین

کراچی: ترکش ہیرو ارطغرل غازی کی محبت میں مبتلا پاکستانی اپنے پسندیدہ ہیرو کو پاکستان میں دیکھنے کے خواہشمند ہیں اور اب شاید ان کی یہ خواہش پوری ہونے والی ہے۔ گزشتہ روز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر تمام پاکستانیوں سے پوچھا…

کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بزرگ کی شہادت پر مہوش حیات سراپا احتجاج

کراچی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 60 سالہ شخص کی شہادت پر مہوش حیات نے خاموش تماشائی بنی دنیا کو جھنجھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کب تک اس ظلم پر خاموش رہیں گے۔ گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب…

’گھر کے نہ گھاٹ کے‘ شہروز اور صدف کا ایک ساتھ پہلا پراجیکٹ

شادی کے بندھن میں بندھنے والی شوبز جوڑی شہروز سبزواری اور صدف کنول جلد ایک ساتھ ٹیلی ویژن اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ اداکار شہروز سبزواری اپنی دوسری اہلیہ صدف کنول کے ساتھ جلد ’گھر کے نہ گھاٹ کے‘ ٹیلی فلم میں ایک ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی…

کیا بچپن کی اس تصویر سے مقبول ترین اداکار کو پہچان سکتے ہیں؟

اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں کہ یہ آج کے کون سے مشہور ترین اداکار کا بچپن ہے؟ درحقیقت یہ اداکار بہت کم وقت میں پاکستان میں بہت زیادہ مقبول ہوچکے ہیں بلکہ یوں کہنا بھی درست ہوگا کہ یہ اب تک کروڑوں دلوں کو جیت چکے ہیں۔ ویسے…

آنر کے 2 کم قیمت 5 جی اسمارٹ فونز پیش

ہواوے کی ذیلی کمپنی آنر نے 2 نئے 5 جی اسمارٹ فونز ایکس 10 میکس فائیو جی اور آنر 30 لائٹ متعارف کرادیئے ہیں۔ درحقیقت یہ دونوں سستے ترین 5 جی فونز ہیں جو سب سے پہلے چین میں فروخت کے لیے پیش کیے جارہے ہیں۔ ایکس 10 میکس فائیو جی فوٹو بشکریہ…

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کی مدت میں ایک ماہ کا اضافہ

گزشتہ مہینے پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ پر ہر طرح کے مواد تک رسائی کے لیے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) سافٹ ویئر استعمال کرنے والے صارفین کو رجسٹریشن کے لیے 30 جون تک مہلت دی گئی تھی، تاہم اب…

واٹس ایپ کا متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو فیس بک کی زیرملکیت اپلیکشن میں آئندہ چند ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ ان میں سے بیشتر فیچرز کے بارے میں تو پہلے سے ہی معلوم ہوچکا تھا کیونکہ وہ بیٹا ورژن میں آگئے تھے۔ مگر…

امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی

دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے، اس وقت ایک دوا ریمیڈیسیور مختلف تحقیقی رپورٹس میں اس وائرس کے علاج کے لیے موثر دریافت ہوئی ہے، جس کے بعد امریکا اور جاپان میں اس کے…

ہاتھوں پیروں میں سرخ نشانات اور کووڈ 19 میں تعلق ثابت

جیسے جیسے نوول کورونا وائرس دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، طبی ماہرین کی جانب سے اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی نئی ممکنہ علامات کو شناخت کیا جارہا ہے۔ عام علامات میں بخار سب سے عام ہے جس کے بعد کھانسی، سانس لینے میں مشکلات اور سونگھنے یا…

کچے دودھ سے خطرناک جین پھیل سکتے ہیں، تحقیق

کیلیفورنیا: امریکی غذائی ماہرین نے عام دستیاب دودھ کے ہزاروں نمونوں کا تجزیہ کرنے کے بعد انکشاف کیا ہے کہ کچے دودھ میں اینٹی بایوٹک دواؤں سے مزاحمت رکھنے والے جین کی زیادہ مقدار موجود ہوتی ہے، لہذا اس دودھ کو اچھی طرح ابالنے کے بعد ہی…

شاہد آفریدی اوران کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب

کراچی: سابق کپتان اور سپر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ اپنے ٹوئٹ میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ اہلیہ، بیٹیوں اقصی ، انشا اور میرا کرونا وائرس کا ٹیسٹ جو پہلے مثبت آیا تھا اللہ کا شکر ہے کہ…

پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زور بازو آزمائیں گے

لاہور: پاکستانی پلیئرز انگلینڈ سے پہلے ایک دوسرے کا زوربازو آزمائیں گے تاہم مینجمنٹ نے 12 جولائی تک کی مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا۔ قومی کرکٹرز کی ووسٹر میں مصروفیات کا شیڈول جاری کردیا گیا، مختلف سیشنز میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس…

مشوروں سے تنگ آکر یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی، گرانٹ فلاور

قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے انکشاف کیا ہے کہ میرے مشوروں سے تنگ آکر یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ یونس خان کا کیریئر مجھ سے کہیں زیادہ بہتر تھا۔ سابق کپتان ایک سخت مزاج شخصیت کے…