- الإعلانات -

Daily Archives

04/07/2020

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ایک بارپھرردوبدل

وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کردیا ہے وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کردیا ہے ، جس کے تحت پینشنر بینیفٹ اکاونٹس کا ماہانہ منافع ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر830…

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت…

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکسڈ نہیں تھا، آئی سی سی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ 2011 کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل کو کرپشن فری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے شواہد نہیں ملے جس کی بنیاد پر تحقیقات کا آغاز کیا جا سکے۔ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سینئر جنرل…

کرکٹرزبہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس

لاہور: ‏بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا…

حسن علی کی ٹیم کے ساتھ مانچسٹرمیں موجود فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو

لاہور: فاسٹ بولرحسن علی نے ٹیم کے ساتھ مانچسٹر میں موجود آل راؤنڈر فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔ انجری اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر تک محدود فاسٹ بولرحسن علی نے ٹیم کے ساتھ مانچسٹر میں موجود آل راؤنڈر فہیم اشرف سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔ ویڈیو…

عاصم اظہر کے ’تم تم’ پر تنقید اور نصیحتیں کیوں؟

معروف گلوکار عاصم اظہر کی جانب سے 2 جولائی کو ریلیز کیے گئے گانے ’تم تم’ نے آتے ہی دھوم مچادی اور ساتھ ہی لوگوں نے گانے میں پرفارمنس دکھانے والی ادکارہ ہانیہ عامر کو نصیحتیں بھی دینا شروع کردیں۔ عاصم اظہر کی جانب سے جاری کیے گئے گانے ’تم…

نیوزی لینڈ مساجد کے سفاک حملہ آور کو 24 اگست کو پھانسی دی جائے گی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے جج جسٹس کیمرون مینڈر نے مساجد پر…

’چنے کے کھیت’ اور ’چولی کے پیچھے’ گانوں کی کوریوگرافر سروج خان چل بسیں

بولی وڈ کی معروف ڈانسر و کوریوگرافر سروج خان 71 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔ سروج خان نے اپنے 40 سالہ کیریئر میں 2 ہزار سے زائد گانوں کی کوریوگرافی کی، جن میں سے متعدد گانوں میں انہوں نے خود بھی بطور ڈانسر پرفارمنس کیا۔ سروج…

’الجھے، سلجھے انور’ لکھنا آسان کام نہیں تھا، عمرانہ مقصود

لیجنڈ ڈراما نگار و لکھاری انور مقصود اگرچہ اس وقت بھی نئی نسل میں اتنے ہی مقبول ہیں جتنے وہ اپنی جوانی مقبول تھے۔ لیکن عام خیال یہی ہے کہ انور مقصود کو جو شہرت ان کی بڑھتی عمر سے ملی ہے شاید وہ شہرت انہیں جوانی میں نہ ملی ہو۔ چند سال قبل…

کینیڈا کے وزیراعظم کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا مسلح شخص گرفتار

اوٹاوا: کینیڈا کی پولیس نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے جدید اسلحے سے لیس ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوٹاوا کے انتہائی حساس علاقے میں ایک شخص نے تیز رفتار کار سے رکاوٹوں کو توڑے…

کووڈ 19 کے سب سے جان لیوا پہلو کی ممکنہ وجہ دریافت

نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کا خطرہ بھی بڑھتا ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ اب طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ انہوں نے یہ جان لیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے جس سے بہتر علاج میں مدد مل سکے گی۔ یہ…

فرانسیسی وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

پیرس: فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ اور ان کی کابینہ کے اراکین نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جسے صدر ایمانوئیل میکرون نے فوری طور پر منظور کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے صدارتی محل ایلسی پیلس کی جانب سے جاری مختصر بیان…

گوگل کی تصاویر اور ویڈیوز کے لیے ڈیفالٹ بیک اپ کی سہولت معطل

سلیکان ویلی: گوگل نے سوشل میڈیا پر موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کے لیے اپنی ڈیفالٹ بیک اپ کی سہولت معطل کردی ہے۔ صارفین کو معاونت فراہم کرنے والے گوگل سپورٹ پیج کے مطابق کمپنی نے انٹرنیٹ وسائل بچانے کے لیے بیک اپ اور سنک کرنے کی سہولت…

ہاتھ کے اشاروں کی ترجمانی کرنے والا دَستانہ ایجاد کرلیا گیا

کیلیفورنیا: ہاتھ کے اشاروں کی ترجمانی کرنے والا دستانہ ایجاد کرلیا گیا ہے جو آسانی کے ساتھ سماعت سے محروم افراد کی بات سمجھنے میں مدد فراہم کرے گا۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دستانے کی چاروں انگلیوں اور انگوٹھوں کے خانوں میں سینسرز…

بھارت میں پولیس پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں گھروں کی چھتوں پر گھات لگائے مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی دیویندرا سمیت 8 اہلکار مارے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے علاقے کان پور میں ایک مشتبہ قاتل کو…

کورونا وبا؛ ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی

اسلام آباد: ملک میں ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب اس کے مریض بھی تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں اور اب ملک میں اس وبا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…