- الإعلانات -

Daily Archives

05/07/2020

ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلان

لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساؤتھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں جیمز اینڈرسن، جوفرا آرچر، ڈومینک بیس، اسٹورٹ بورڈ، روری…

’عاصم اظہر کا تم تم سے اچھا گانا تو والس کی آئس کریم کا ہوتا ہے‘

سوشل میڈیا صارفین کو آئے روز بحث کرنے کے لیے موضوع چاہیے ہوتا ہے اور اب حال ہی میں صارفین کو بحث کرنے کے لیے گلوکار عاصم اظہر کا گانا 'تم تم' مل گیا ہے۔ اس گانے کا سب کو اس وقت سے انتظار تھا جب عاصم اظہر نے سوشل میڈیا گانے کی چند تصاویر…

مدیحہ امام اور منیب بٹ گھریلو تشدد پر مبنی ڈرامے کے لیے اکٹھے

مدیحہ امام اور منیب بٹ ایک نئے ڈرامے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں جس میں گھریلو تشدد کے نقصان دہ اثرات کی کہانی بیان کی جائے گی۔ سمرہ بخاری کے تحریر کردہ ڈرامے 'مجھے وداع کر' جلد اے آر وائے پر نشر ہوگا، جس میں دکھایا جائے گا کہ کس طرح گھریلو تشدد…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی مہنگائی میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ 26 جون کو وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا تھا تاہم ایک ہفتے بعد ہی پیٹرولیم مصنوعات کی…

کیا آپ کے فون کی چارجنگ سست ہوگئی ہے؟

آج کل بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں مگر ان کے لیے سب سے بڑا مسئلہ اکثر چارجنگ ثابت ہوتا ہے۔ درحقیقت اکثر فونز میں کچھ عرصے بعد ایسا نظر آتا ہے کہ وہ چارج ہونے کے لیے معمول سے زیادہ وقت لے رہے ہیں۔ اور یہ آپ کا تصور نہیں ہوتا…

بھارت کے امیر ترین شخص زوم اور گوگل میٹ کو ٹکر دینے کے لیے تیار

ویڈیو چیٹ یا کانفرنسنگ کی بات کی جائے تو سب سے پہلے ذہن میں زوم، اسکائپ، گوگل میٹ یا فیس بک میسنجر رومز ذہن میں آتے ہیں۔ مگر بھارت کے امیرترین شخص مکیش امبانی اب ان تمام پلیٹ فارمز کو سخت ٹکر دینے کے لیے تیار ہیں۔ میکش امبانی کے ریلائنس…

کورونا وائرس کی نئی قسم 9 گنا زیادہ متعدی

نوول کورونا وائرس کی نئی قسم پہلے سے زیادہ متعدی ہے مگر وہ پرانی قسم کے مقابلے میں لوگوں میں کووڈ 19 کی شدت میں اضافہ نہیں کررہی۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اس تحقیق میں ایسے ٹھوس شواہد دریافت کیے گئے…

کورونا وائرس، دنیا کا وہ پہلا ملک جہاں دوسری بار مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

وسط ایشیائی ملک قازقستان میں مئی کے وسط میں کورونا وائرس کی وبا کی رفتار میں کمی کے بعد ملک گیر پابندیوں کو اٹھالیا گیا تھا مگر اب وہ دنیا کا پہلا ملک بننے والا ہے جہاں کووٖڈ 19 کے نیتجے میں ایک بار پھر پورے ملک میں لاک ڈاؤن کا نفاذ ہورہا…

بھارت نے ایک بار پھر چینی سرحد پر چھیڑ چھاڑ کی تیاری شروع کردی

لداخ: بھارت نے ایک بار پھر چین سے ملحقہ سرحد پر چھیڑ چھاڑ شروع کردی اور سرحدی علاقے میں فضائی قوت بڑھانا شروع کردی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر بھارتی فضائیہ کے روسی ساختہ ایس یو…

امریکا میں پولیس اہلکار تشدد کے پرانے طریقوں سے باز نہ آئے

واشنگٹن: امریکی ریاست واشنگٹن میں پولیس اہلکار تشدد کے پرانے طریقوں سے باز نہ آئے۔ واشنگٹن میں پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے، اس موقع پر مظاہرین کے ساتھیوں نے مداخلت کرکے دونوں افراد کو پولیس تشدد سےبچایا۔…

ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب

اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مریض تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض اس وبا سے شفا یاب ہوگئے۔ ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب مریضوں کی صحتیابی بھی تیزی سے جاری ہے اور اب اس وبا سے…

عیدالاضحی پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلیے عوامی آگاہی بیدار کی جائے ، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے عیدالاضحی کے موقعے پر کورونا وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے قیام کو 100 دن مکمل ہونے پر وزیر اعظم نے سینٹر کا…

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کی چھٹی، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کسٹمز کے گریڈ22 کے ممبر کسٹمز پالیسی جاوید غنی کو تین ماہ…

یورپی یونین کی پابندی کے باعث پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ

لاہور: یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا جس سے بچنے کے لیے پاکستانی سفارت کاروں سمیت برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممالک میں با اثر پاکستانی نژاد افراد…

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مند کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی اور مشاورت حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد ہندو برادری کی عبادت گاہ کی تعمیر کیلئے فنڈز سے متعلق…

گوادر میں سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے، عاصم باجوہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر میں سی پیک کے تمام منصوبے بروقت مکمل ہوں گے۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ…