- الإعلانات -

Daily Archives

06/07/2020

مختلف آڈیشنزمیں ناکام ہوئی پرہمت نہیں ہاری، یمنٰی زیدی

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے سب کو محظوظ کرنے والی اداکارہ یمنٰی زیدی نے کہا کہ مختلف آڈیشنز میں ناکام ہوئی پرکبھی ہمت نہیں ہاری۔ مختلف ڈراموں میں اپنی بہترین اداکارہ سے مداحوں کے دلوں میں جگہ کرنے والی اداکارہ یمنٰی…

مخنث افراد پر نامناسب تبصرہ، ویب سائٹس کا ‘جے کے رولنگ’ سے لاتعلقی کا اظہار

شہرہ آفاق فنٹیسی ناول ہیری پوٹر کی شہرت کے بعد مداحوں کی جانب سے بنائی گئی 2 اہم ویب سائٹس نے مذکورہ ناول کی لکھاری، ناول نگار اور انسانی حقوق کی رہنما 54 سالہ جے جو این رولنگ المعروف جے کے رولنگ سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ معروف ویب سائٹس…

‘کورونا گو گو‘ کے نعرے کے ساتھ میرا کا پی ٹی وی پر شو کرنے کا اعلان

اداکارہ میرا یوں تو آج کل فلمی اور ٹی وی دنیا سے دور دکھائی دے رہی ہیں لیکن خبریں ہیں کہ وہ جلد پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر کوئی پروگرام کرتی دکھائی دیں گی۔ جی ہاں، اداکارہ میرا نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے انکشاف کیا کہ جلد ہی وہ…

گزشتہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8 سالوں کی بلند ترین سطح پر رہی: ادارہ شماریات

وفاقی ادارہ شماریات نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوسرے سال میں پہلے سال سے بھی زیادہ شرح سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے گذشتہ مالی سال میں اوسط مہنگائی 10.74 فیصد رہی ہے…

سندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ سندھ دشمنی کہ مترادف ہے۔ صوبائی وزیر اسماعیل…

فیس بک کا کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار نیا فیچر

دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں کمی کی بجائے تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اس کو دیکھتے ہوئے فیس بک اور انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے تحفظ کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جو لوگوں کو فیس ماسک پہننے کی حوصلہ…

ایم ایم آر ویکسین کووڈ 19 کے اثرات کی روک تھام کے لیے ممکنہ طور پر مددگار

ابھی تک نئے کورونا وائرس کی روک تھام ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں ہوسکتی ہے اور اس حوالے سے دنیا بھر میں کام ہورہا ہے. مگر ایسے شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں کہ اس وقت موجود ویکسینز کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے حوالے سے فائدہ…

کورونا وائرس کی ابتدا ممکنہ طور پر چین سے نہیں ہوئی، برطانوی ماہر کا دعویٰ

کورونا وائرس چین سے پھیلنا نہیں شروع ہوا بلکہ دنیا بھر میں چھپا ہوسکتا ہے اور اس وقت نمودار ہوتا ہے جب ماحولیاتی صورتحال اس کی نشوونما کے لیے درست ہو۔ یہ دعویٰ برطانیہ کی معتبر آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایک ماہر نے کیا ہے۔ ٹیلیگراف کی رپورٹ کے…

ہر ایک کی پسند وہ غذا جو کسی خاموش قاتل سے کم نہیں

ہوسکتا ہے کہ یقین کرنا مشکل ہو مگر آج کل بیشتر افراد کی غذا میں شامل ایک جز خاموش قاتل کی طرح کام کرتا ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ جی ہاں اگر آپ اکثر منہ میٹھا کرنا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت دل اور معدے کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرکے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی، انضمام الحق

لاہور: سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرکے آئی پی ایل کرایا گیا تو انگلیاں اٹھیں گی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال…

سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے سائیکلسٹ ہلاک

کولمبو: سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس کی گاڑی سے ٹکرانے کے باعث سائیکلسٹ ہلاک ہوگیا۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق کوشل مینڈس کی گاڑی کی ٹکر سے ایک سائیکلسٹ کی ہلاکت ہوئی تھی جس کے بعد انہیں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، سائیکلسٹ کی عمر 64 سال…

پیسوں کی وجہ سے ہاکی فیڈریشن میں سیاست آگئی ہے، سابق سیکریٹری پی ایچ ایف

لاہور: سابق سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کرنل (ر) مدثر اصغر کا کہنا ہے کہ پیسوں کی وجہ سے ہاکی فیڈریشن میں سیاست آگئی ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق سیکریٹری کرنل (ر) مدثر اصغر کا کہنا ہے کہ پیسوں کی وجہ سے ہاکی فیڈریشن میں سیاست…

کوئنٹن ڈی کوک جنوبی افریقی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ لے اڑے

لاہور: کوئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دوسری بار اپنے نام کرلیا۔ ورجوئیل ایوارڈز تقریب ہفتہ کو ہوئی جس میں کوئنٹن ڈی کوک کیرِیئر میں 2 بار سال کے بہترین جنوبی افریقی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے چھٹے کھلاڑی ہیں،…

’’این سی او سی‘‘ کے 100دن،لائق تحسین کارکردگی

کورونا وائرس کی وباء جب پاکستان میں پھیلنا شروع ہوئی تو حکومت نے اس پر قابو پانے کےلئے فوری طور پر ہنگامی اقدامات اٹھانا شروع کر دیئے،اور قومی سطح پر مشترکہ لاءحہ عمل طے کرنے کےلئے ایک ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ ;200;پریشن سنٹر کے قیام بھی…

امریکا کے نائٹ کلب میں فائرنگ، دو افراد ہلاک اور 8 زخمی

گرین ویلی: امریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا کے ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے باعث دو افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس حملہ آور کو گرفتار نہیں کرسکی۔ عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ساؤتھ کیرولینا کی کاؤنٹی گرین…