- الإعلانات -

Daily Archives

07/07/2020

مجھے معاف کردیں، رکن اسمبلی رہنے دیں، عظمیٰ کاردار نے منتیں شروع کر دیں

لاہور:حال ہی میں پی ٹی آئی سے نکالی جانیوالی عظمیٰ کاردار نے اپنی ایم پی اے کی سیٹ بچانے کیلئے ہاتھ پاوں مارنا کردیئے، گذشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف نے انہیں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے…

طویل مدتی منصوبے حکومتی ترجیحات میں سب سے نیچے

اسلام آباد: طویل مدتی منصوبے جو طویل مدت میں نتائج دیتے ہیں، انھیں ترجیحات میں ہمیشہ سب سے نیچے رکھا گیا۔ اقتصادی منصوبہ بندی کے نظری علم کے مطابق مالیاتی بجٹ قوم کی آمدنی اور اخراجات کا مختصر مدتی اقتصادی منصوبہ ہوتا ہے۔ یہ ملک کے وسط…

تاجروں کو FBR آن لائن نظام میں رجسٹریشن کیلیے مزید 2 ماہ مہلت

اسلام آباد: ایف بی آرنے ٹیئر ون میں شامل تاجروں کو پوائنٹ آف سیل نصب کر کے آن لائن سسٹم سے منسلک ہونے کیلیے مزید 2ماہ کی مہلت دیدی۔ ایف بی آر کی جانب سے حوصلہ افزا نتائج نہ ملنے کے باعث ڈیڈ لائن میں بار بار توسیع کی جاتی رہی ہے، اس سے قبل…

سام سنگ کا سب سے طاقتور بیٹری والا نیا اسمارٹ فون

سام سنگ اپنا سب سے طاقتور بیٹری والا نیا اسمارٹ فون متعارف کرانے پر کام کررہا ہے۔ اس فون کا نام ابھی تو واضح نہیں مگر امکان ہے کہ اسے گلیکسی ایم 41 یا ایم 51 کا نام دیا جاسکتا ہے اور چین میں اسے سرٹیفائیڈ بھی کرایا جاچکا ہے۔ فون میں 6800…

برطانیہ کا 5 جی نیٹ ورکس سے ہواوے کو نکالنے پر غور

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے ملک میں 5 جی نیٹ ورکس سے ہواوے کے آلات کو نکالنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے رواں سال ہی ہواوے کو فائیو جی نیٹ ورکس کی تشکیل کے عمل سے باہر کیا جاسکتا ہے۔…

چین میں گلٹی دار طاعون کے کیس کی تصدیق

چین کے علاقے اندرون منگولیا میں ایک چرواہے میں بیبونک یا گلٹی دار طاعون کی تصدیق اس وقت ہوئی ہے جب دنیا میں نیا کورونا وائرس وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ اندرون منگولیا کے شہر بایان نور کے ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ ایک چرواہے میں طاعون کی اس قسم…

کورونا وائرس سے 3 ماہ تک لڑنے والا اداکار چل بسا

نیا کورونا وائرس جسم میں کیا تباہی مچاسکتا ہے اس کا اندازہ ایک ایسے اداکار سے لگایا جاسکتا ہے جو 90 دن سے زائد کووڈ 19 کی پیچیدگیوں سے جنگ لڑنے کے بعد چل بسا۔ امریکی شہر لاس اینجلس سے تعلق رکھنے والے 41 سالہ اداکار نک کورڈیرو کورونا وائرس…

تصویر نہ کھنچوانے پر جذباتی مداح نے عاطف اسلم کی گاڑی کیساتھ کیا کیا؟

کراچی: گلوکار عاطف اسلم نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے جذباتی مداح کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ کس طرح ان کے مداح نے تصویر نہ کھنچوانے پر ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا تھا۔ گلوکار عاطف اسلم کے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں لاکھوں مداح…

سشانت سنگھ راجپوت خودکشی، سنجے لیلا بھنسالی کے اہم انکشافات

بولی وڈ اداکار 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت نے گزشتہ ماہ 14 جون کو اپنی رہائش گاہ پر ملازموں اور دوست کی موجودگی میں خودکشی کرلی تھی۔ اداکار کی خودکشی سے بھارت بھر میں غم کی لہر دوڑ گئی تھی اور بولی وڈ میں بھی ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا تھا۔…

حلیمہ سلطان‘ کی پشاور زلمی کے مداحوں کیلئے خوشخبری

شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کی ’حلیمہ سلطان‘ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے لیے جلد خوشخبری سنانے کا اعلان کردیا۔ چند روز قبل ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اپنی ٹوئٹس شیئر کرتے…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 13 سے 17 اگست تک ایجز بائول ہیمپشائر میں ہوگا اور تیسرا ٹیسٹ میچ 21 سے 25…

بھارتی میچ میں پٹائی کے بعد معافی مانگ رہے ہوتے تھے، شاہد آفریدی

کراچی: سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہاکہ کرکٹ میں ہم بھارت کی اتنی پٹائی لگاتے کہ میچ کے بعد وہ معافی مانگ رہے ہوتے تھے۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارتی پلیئرز میچ میں پٹائی کے…

نسیم شاہ کی ڈیوک بال سے دوستی ہو گئی

نوجوان پیسر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ کوکابورا گیند جلد خراب ہو جاتی تھی اور اسے چمکانے میں بھی تھوڑی دقت پیش آتی تھی لیکن ڈیوک بال جلد خراب نہیں ہوتی اور میں اسے اپنے کنٹرول کے مطابق استعمال کرتا ہوں۔ نسیم شاہ نے ساتھی بولر محمد عباس کے…

ایران کے جوہری پروگرام کی نگرانی کیلئےاسرائیل کا ایک اورجاسوس سیٹلائٹ روانہ

تل ابیب: اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام اور سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کے لیے نیا جاسوس سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیج دیا ہے۔ وزارت دفاع کے تیار کردہ خفیہ سیٹلائٹ کا نام Ofek 16 ہے جسے پیر کو علی الصبح مدار میں بھیجا گیا۔ اس موقعے پر…

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث حج کے نئے ایس او پیز جاری کر دیے

مکہ المکرمہ: سعودی حکومت نے کورونا وائرس وبا کے باعث حج کے لیے نئے ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔ سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث حج کے نئے پروٹوکول جاری کر دیے جس کے تحت حجر اسود کو چھونے پر پابندی ہوگی اور ماسک بھی پہننا لازی ہوگا جب کہ…