- الإعلانات -

Daily Archives

08/07/2020

آئی ایم ایف سے قرض کیلئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے بجلی پرتمام جنرل سبسڈیزواپس لینے14فیصد تک مہنگی کرنے اور 5 کیٹگریز کے رعایتی نرخ محدودکرنے کافیصلہ کیا ہے جو آئی ایم ایف کے رکے ہوئے پروگرام کی بحالی کیلیے انتہائی اہم ہے۔ یہ فیصلہ ضروریات کے متعلق سماجی واقتصادی…

ٹماٹر کی قلت پھر سراٹھانے لگی، ڈیڑھ ماہ میں قیمت دگنی ہوگئی

کراچی: پاکستان میں ایک بار پھر ٹماٹرکی قلت سر ابھارنے لگی، مقامی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت ڈیڑھ ماہ کے دوران دگنی ہوگئی اور خوردہ سطح پر ٹماٹر 70 تا 80 روپے کلو میں فروخت ہونے لگا۔ اطلاعات کے مطابق بھارت سے تجارت معطل ہونے کی وجہ سے ٹماٹر…

کم قیمت میں بہترین فیچرز سے لیس یہ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی پوکو نے اپنا نیا اسمارٹ فون ایم 2 پرو متعارف کرایا ہے جو کم قیمت ہونے کے ساتھ فیچر کے لحاظ سے کافی بہترین ہے۔ یہ فون شیاؤمی کے ریڈمی نوٹ 9 پرو سے کافی حد تک ملتا جلتا ہے جسے عالمی سطح پر ریڈمی نوٹ 9 ایس کے نام سے بھی…

امریکا کا ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس پر پابندی لگانے پر غور

امریکا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں غور شروع کردیا ہے۔ سے بات کرتے ہوئے امریکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو نے یہ بات بتاتے ہوئے کہا 'ہم اس معاملے کو بہت سنجیدہ لے رہے ہیں، ہم اس کو…

فیس بک میسنجر میں واٹس ایپ کو شامل کرنے کا عمل شروع

فیس بک کی جانب سے تمام میسجنگ ایپس کو اکٹھا کرنے پر کام کیا جارہا ہے، جن میں میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ شامل ہیں۔ اب ایسا لگتا ہے کہ اس پر کام تیزی سے ہورہا ہے اور فی بک میسنجر کے نئے بیٹا ورژن میں واٹس ایپ ریفرنسز شامل کیے گئے ہیں۔…

صرف ادویات سے ایڈز سے نجات پانے والا دنیا کا پہلا مریض

برازیل سے تعلق رکھنے والا ایک شخص دنیا کا پہلا فرد بننے والا ہے جو صرف تجرباتی ادویات کے طریقہ علاج سے ایچ آئی وی سے شفایاب ہوجائے گا۔ اس 34 سالہ شخص میں 2012 میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تھی اور اسے ایک سال تک اے وی آر ادویات کا استعمال…

کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے، طبی ماہرین کا دعویٰ

30 سے زائد ممالک کے سیکڑوں سائنسدانوں نے عالمی ادارہ صحت پر زور دیا ہے کہ وہ نوول کورونا وائرس کے ہوا سے پھیلنے کے امکانات کو سنجیدگی سے لے کیونکہ کووڈ 19 کے کیسز دنیا بھر میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ 239 سائنسدانوں کے دستخط سے جاری کھلے خط…

معروف اداکارہ ثانیہ سعید کی پاکستانی ڈراموں پر کڑی تنقید

کراچی: مشہور ڈرامہ آرٹسٹ ثانیہ سعید نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں موجودہ پاکستانی ڈراموں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں معاشرتی مسائل پیش کرنے کا مقصد انہیں حل کرنا نہیں بلکہ ان سے فائدہ اٹھانا رہ گیا ہے۔ وہ عفت عمر کے…

بجلی بل کی ادائیگی کے لیے ارشد وارثی گردے فروخت کرنے پر آمادہ

اگرچہ پاکستان اور خصوصی طور پر سندھ کے دارالحکومت کراچی کے شہری بھی یومیہ اضافی اور بھاری بجلی بلوں پر احتجاج کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم بھاری اور اضافی بجلی بل سے لاکھوں روپے کمانے والے بھارتی شوبز ستارے بھی پریشان ہیں اور انہوں نے بلوں…

انگلینڈ کے خلاف گگلی اور بریک میرا اہم ہتھیار ہوں گے، یاسر شاہ

کراچی: پاکستان کے معروف اسپنر یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کی توقع ہے، میزبان ٹیم کے خلاف گگلی اور بریک میرا اہم ہتھیار ہوں گے۔ یاسر شاہ نے ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف…

باکسر محمد وسیم نے دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنالیا

لاہور: پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے ستمبر میں دوبارہ رنگ میں اترنے کو ہدف بنالیا۔ ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ 28 مارچ کو طے فائٹ کے لیے دبئی میں ٹریننگ کررہا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اسے ملتوی کرنا…

آئی سی سی نے بڑھتے دباؤ پر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

سڈنی / ممبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بڑھتے دباؤ پر ہتھیار ڈالنے کا فیصلہ کرلیا،جمعے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا باضابطہ فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے، انٹرنیشنل ایونٹ کے التوا سے بھارت کی ڈومیسٹک آئی پی ایل کا راستہ صاف ہوجائے گا۔…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر چادر و چار دیواری کے تقدس کو…

مصر میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کی مشروط اجازت

قاہرہ: مصر میں حاضر سروس یا ریٹائرڈ اہلکاروں کو الیکشن میں حصہ لینے کے لیے فوج سے پیشگی اجازت لینا ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی پارلیمنٹ میں نئی ترامیم کی منظوری دی ہے جس میں سے ایک ترمیم کے تحت اب حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی…

بھارت کورونا وبا سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا

نئی دہلی: کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 7 لاکھ 19 ہزار 665 ہونے کے بعد بھارت دنیا بھر میں تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے،…

کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوگئی، 4892 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 36 ہزار 466 تک جا پہنچی جب کہ 4892 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 24 ہزار 577 ٹیسٹ…