- الإعلانات -

Daily Archives

09/07/2020

شادی کی تقریبات پر پابندی کے خلاف دُلہنوں کا انوکھا احتجاج

دسمبر 2019 سے دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں جہاں دیگر کاروبار زندگی مفلوج ہے، وہیں شادیوں کی تقریبات پر بھی پابندی عائد ہے۔ پاکستان، بھارت، اٹلی، اسپین، امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے…

کسٹمز محصولات کے لیے نئی کمپنی کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی تحت ایک نجی کمپنی کا قیام عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد عالمی تجارت کو کسٹمز کی سطح پر موثر طریقے سے نمٹانا ہے، یہ فیصلہ ایک ایسے موقع پر کیا گیا جب وفاقی حکومت کی جانب سے شدید معاشی بحران کے باعث…

آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافہ

لاہور: آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 20 سے 25 فیصد جبکہ اجتماعی قربانی کے فی کس حصہ میں 2ہزار روپے تک اضافہ کردیاگیا۔ کورونا وائرس کے باعث لاہورسمیت میٹروپولیٹین شہروں کے اندر جانوروں کی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دی گئی جس…

چینی کی فی کلو پیداواری لاگت 59 روپے تک ہے، وزارت صنعت

لاہور: آٹا اور گندم بحران سے متعلق درخواست پر وزارت صنعت نے کاسٹ آف پروڈکشن سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ کاسٹ آف پروڈکشن سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تمام اخراجات ڈال کر چینی کی فی کلو پیداواری لاگت 54 روپے سے 59…

انسٹاگرام میں صارفین کے لیے ایک اور کارآمد فیچر متعارف

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کو تصاویر اور ویڈیوز پر کمنٹس کے حوالے سے مزید کنٹرول دے دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے کمنٹس پنڈ کرنے کے فیچر کی آزمائش رواں سال مئی میں کمنٹ فلٹرنگ ٹولز کے ساتھ شروع کی گئی تھی اور اب اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرادیا…

سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی

سام سنگ نے اپنے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 20 کو آئندہ ماہ متعارف کرانے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ سام سنگ کی جانب سے 5 اگست کو گلیکسی نوٹ 20 متعارف کرایا جائے گا جس کے ساتھ گلیکسی زی فولڈ 2 اور گلیکسی زی فلپ کے 5 جی ورژن کو ایک آن لائن…

کورونا وائرس کے خلاف مضبوط دفاع کے لیے وٹامن ڈی ممکنہ طور پر موثر

اگرچہ ابھی تک ایسے شواہد موجود نہیں کہ وٹامن ڈی نئے کورونا وائرس کا علاج یا روک تھام کرسکتا ہے، مگر برطانیہ کے 3 اہم ترین طبی اداروں نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ مناسب مقدار میں وٹامن ڈی کے حصول کو سورج، سپلیمنٹس یا خوراک کے ذریعے یقینی…

کووڈ 19 کے 50 فیصد کیسز خاموشی سے اسے پھیلانے والوں کا نتیجہ ہیں، تحقیق

ویسے تو کوئی بھی خود کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو بڑے پیمانے پر پھیلانے والا جسے طبی زبان میں سپر اسپریڈر کہا جااتا ہے، تصور نہیں کرسکتا، مگر اس کے بیشتر کیسز خاموشی سے انہیں پھیلانے والوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ طبی جریدے…

کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت کا حصول ناممکن قرار

کسی آبادی کے بڑے حصے میں نوول کورونا وائرکس کے خلاف اجتماعی مدافعت یا ہرڈ امیونٹی کا حصول لگ بھگ ناممکن ہے کیونکہ اکثر مریضوں میں اس بیماری کے خلاف مزاحمت کرنے والی اینٹی باڈیز چند ہفتوں میں غائب ہوجاتی ہیں۔ یہ بات اسپین میں ہونے والی ایک…

پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی، حنا پرویز بٹ

کراچی: مسلم لیگ (ن)کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور مہوش حیات سمیت پاکستان کی کوئی اداکارہ مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتی۔ حنا پرویز بٹ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے کتنی زیادہ متاثر ہیں یہ بات کسی سے چھپی ہوئی…

خودکشی کرنے والے سشانت سنگھ کی آخری فلم کے ٹریلر کا ریکارڈ

گزشتہ ماہ 14 جون کو اپنی رہائش گاہ پر دوستوں اور ملازمین کی موجودگی میں خودکشی کرنے والے 34 سالہ بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے بعد بھارت بھر میں لاکھوں افراد غمگین…

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کی خود سے متعلق جھوٹی خبروں پر وضاحت

معروف لوک اور عوامی گلوکار 69 سالہ عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی گزشتہ چند سال سے علیل ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی علالت سے متعلق غلط خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے حوالے سے افواہیں وائرل ہوئیں…

امبر ہرڈ نے ایجنڈا کے تحت مجھ سے شادی کرکے دولت و شہرت بٹوری، جونی ڈیپ

معروف ہولی وڈ اداکار 57 جونی ڈیپ نے ایک بار پھر سابق اہلیہ 34 سالہ اداکارہ امبر ہرڈ پر تشدد کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے خلاف منصوبہ بندی کے تحت الزامات لگائے گئے اور یہ کہ امبر ہرڈ نے ایجنڈا کے تحت ان سے شادی کی۔ جونی ڈیپ…

آتے ہی خامیاں دور کرنے کیلیے یونس کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں، باسط علی

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ بیٹسمینوں کی خامیاں دور اور وہ رنز کے پہاڑ کھڑے کردیں گے۔ باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ آنے سے ایک دم سے پاکستانی…

دورہ انگلینڈ؛ جنیدکو پیسرز کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا

لاہور: جنید خان کو انگلینڈ میں پاکستانی پیسرز کی ناکامی کا خدشہ ستانے لگا، ان کے مطابق گیند پر تھوک کا استعمال روکنے سے ریورس سوئنگ مشکل اور کارکردگی متاثر ہوگی۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائیٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام…