جرائم

میانوالی میں قتل کی لرزہ خیز واردات

میانوالی کے علاقہ واں بھچراں مین واں بھچراں کے علاقے میں قتل کی واردات میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بمقام چک نمبر 29/DB علاقہ تھانہ واں بھچراں مسمی شفیع اللہ ولد محمد زمان قوم گھنجیرہ سکنہ چک نمبر 9/DB بذریعہ اسلحہ آتشیں فائر کر کے قتل کر دیا گیا

میانوالی کے علاقہ واں بھچراں مین واں بھچراں کے علاقے میں قتل کی واردات میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق بمقام چک نمبر 29/DB علاقہ تھانہ واں بھچراں مسمی شفیع اللہ ولد محمد زمان قوم گھنجیرہ سکنہ چک نمبر 9/DB بذریعہ اسلحہ آتشیں فائر کر کے قتل کر دیا گیا ہےمعلوم ہوا ہے مقتول اپنے اڈے کے قریب کھڑا تھا کہ نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔