جرائم

اے این ایف انٹیلیجنس نے دو مختلف کارروائیاں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی

اے این ایف انٹیلیجنس نے دو مختلف کارروائیاں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی جی ٹی روڈ اکوڑہ خٹک پر کارروائی کے دوران فورڈ ٹرک سے 102 کلوگرام منشیات برآمد کی جس میں 84 کلوگرام

اے این ایف انٹیلیجنس نے دو مختلف کارروائیاں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی جی ٹی روڈ اکوڑہ خٹک پر کارروائی کے دوران فورڈ ٹرک سے 102 کلوگرام منشیات برآمد کی جس میں 84 کلوگرام چرس اور 18 کلوگرام افیون شامل ہے۔دوران کارروائی مانسہرہ کا رہائشی گل زیب نامی ملزم گرفتار کرتے ہوئے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ دوسری کارروائی لاہور میں واقع بین الاقوامی کوریئر آفس میں کی گئی آسٹریلیا بھیجے انیوالے پارسل میں موجود بیڈ شیٹوں میں جذب شدہ آئس پکڑی گئی پارسل مظفرآباد کے رہائشی محمد اسد کی جانب سے بک کروایا گیا تھا۔منشیات قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

1 Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔