خاص خبریں کھیل

اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا حکم سنا دیا ‏اکرکٹ گراونڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا سابق چیئرمین

اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا حکم سنا دیا ‏اکرکٹ گراونڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا سابق چیئرمین ایم سی آئی سردار مہتاب کی حکم امتناع کی درخواست منظور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو کرکٹ گراؤنڈز کرائے پر دینے سے روک دیا گیا میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کرکٹ گراؤنڈز میں مفت کرکٹ ختم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا کرکٹ گراؤنڈز آؤٹ سورس کرنے سے شہریوں کو پیسے دے کر کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملتی قاضی عادل ایڈووکیٹ نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی کے پاس گراؤنڈز آؤٹ سورس کرنے کا اختیار نہیں اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے سٹے آرڈر جاری کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔