پاکستان

اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق خبرآگئی

اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق خبرآگئی

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ میرے خلاف جھوٹا کیس بنایا گیا ، 10سے 15منٹ میں میرے خلاف کیس ختم ہوجائیگا۔

تفصیلات کے مطابق یوکے فورٹی فورکے پروگرام نسیم زہرہ ایٹ پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ بہت جلد میری واپسی کا پلان بن جائیگا، انٹرپول نے مجھے کلین چٹ دے دی ہے ، ان کا کہناتھا کہ میں نے زندگی میں کبھی ٹیکس ریٹرن 20منٹ بھی تاخیر سے نہیں جمع کرایا،سابق وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ آج بھی ڈالر پر قابو پایا جاسکتا ہے ،روپے کو کھلا نہیں چھوڑا جاسکتا۔ان کا کہناتھا کہ مجھے پارٹی نے واپسی کی اجازت دے دی ہے جبکہ لیگل ٹیم نے ابھی واپسی کی اجازت نہیں دی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔