پاکستان

پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل

کیا نواز شریف واپس آئینگے اور انتخابات ہونگے؟ عمران خان کیلئے 2022 کیسا رہیگا؟

پنجاب کی سیاست میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔
عمران خان نے پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ،صوبائی پارلیمانی پارٹی کااجلاس اتوار کو پنجاب ہاﺅس اسلام آباد میں ہوگا،اجلاس میں تمام ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب کی سیاست کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے ،وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ دینے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آ سکتا ہے، ذرائع کے مطابق اعتماد کے ووٹ سے کامیابی کی صورت میں حکومت6 ماہ کیلئے محفوظ ہو جائیگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔