جرائم خاص خبریں

اے این ایف نے تبلیغی مرکز اسلام آباد کے قریب دو کارروائیوں میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی

اے این ایف نے تبلیغی مرکز اسلام آباد کے قریب دو کارروائیوں میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی منشیات مزدا ٹرک کی چھت میں چھپائی گئی تھی اے این ایف حکام نے 90کلو چرس اور 30 کلو افیون برآمد کر لی

اے این ایف نے تبلیغی مرکز اسلام آباد کے قریب دو کارروائیوں میں منشیات کی بھاری مقدار برآمد کر لی منشیات مزدا ٹرک کی چھت میں چھپائی گئی تھی اے این ایف حکام نے 90کلو چرس اور 30 کلو افیون برآمد کر لی منشیات نوشہرہ کا رہائشی مُلزم منشیات باڑہ خیبرایجنسی سے گوجرانوالہ اسمگل کر رہا تھا ۔جبکہ دوسری کارروائی میں موٹر کارکے خُفیہ خانوں سے منشیات برآمد ۔برآمدہ منشیات میں 52 کلو 800 گرام چرس اور 22 کلو 800گرام افیون شامل ہے ۔کارروائی کے دوران خیبر ایجنسی کے رہائشی 2 ملزمان گرفتار ۔ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔