پاکستان دلچسپ اور عجیب

بالائی پنجاب ،بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان

روزموسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تا ہم بالائی پنجاب ،بالائی خیبرپختو نخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقاما ت پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔خیبرپختونخوا: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلودرہے گا۔ تاہم مانسہرہ، ایبٹ آباد ، کو ہستان،سوات، چترال، دیر، پشاور، مردان ، کوہاٹ، بنو ں اور کرم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی تو قع۔پنجاب: صوبہ کے بیشتر بالائی و وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ۔ تاہم خطۂ پوٹھو ہار، گوجرانوالہ ، منڈی بہاؤالدین ، میانوالی ، سرگودھا ، خوشاب ، سیالکوٹ، نارووال اور لاہور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔*بلوچستان *: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا سندھ: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ کشمیر/گلگت بلتستان: کشمیراور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ گزشتہ24گھنٹوں کاموسم: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔تاہم بالائی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: نارووال 04، گجرات03، سیالکوٹ(ائیر پورٹ )02 اور گوجرانوالہ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: سبی42،روہڑی ، بہاولنگر اورسکھر میں40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کم سے کم /زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:
اسلام آباد 23/ 34
لاہور 23/ 35
کراچی 27/ 32
پشاور 24/ 37
کوئٹہ 10/ 33
گلگت 13/ 31
اسکردو 10/ 30
مظفر آباد 20/ 36
مری 15/ 22
فیصل آباد 27/ 36
ملتان 27/ 38
سری نگر 14/ 30
جموں 20/ 31
لہہ 07/ 23
پلوامہ 15/ 30
اننت ناگ 13/ 28
شوپیاں 14/ 29
بارہ مولہ 15/ 30

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔