پاکستان خاص خبریں

قومی احتساب بیورو کے قوانین میں ترمیم کے بعد 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں سے واپس

نیب کیسیسز واپس

قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کے تحت نیب ریفرنسز کے ملزمان وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو بڑا ریلیف مل گیا اور انکے خلاف عائد الزامات سمیت 50 کرپشن ریفرنسز احتساب عدالتوں نے واپس کر دیے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اس کے علاوہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کے خلاف لوک ورثہ میں مبینہ خرد برد کا ریفرنس بھی واپس لے لیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔