پاکستان صحت

ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر دو ٹایر شاپس کو سربمہر چار افراد گرفتار

ڈینگی ایس او پی کی خلاف ورزی پر دو ٹایر شاپس کو سربمہر چار افراد گرفتار BY DAILY PAKISTAN ستمبر 18, 2022 0 COMMENTS L

رورل میجسٹریٹ تھانہ سہالہ قیصر نسیم کیانی نے کہا ہے کہ ڈینگی جیسے موذی مرض سے بچاو کے لیے شہریوں کو حکومت کے دیے گیے ایس او پی پر سختی سے خود عمل درامد کرنا ہوگا تاکہ اس مرض سے محفوظ رہا جاسکے یہ بات انھوں نے گزشتہ روز تھانہ سہالہ کے ایریا میں ڈینگی سے بچاو کے لیے کیے جانے والے حفاظتی اقدامات کو چیک کرنے کے دوران کہی رورل میجسٹریٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام اباد عرفان نواز میمن اور اسسٹنٹ کمشنر رورل کی ہدایت پر مختلف ٹایر شاپس سٹورز اور مارکیٹوں کا دورہ کیا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر دو ٹایر شاپس کو سربمہر کردیا گیا جبکہ چار افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا جبکہ ایک درجن سے زاید افراد کو وارننگ دی گئ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔