پاکستان خاص خبریں

‏اسلام آباد میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہو گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کی مجموعی تعداد 943 تک جا پہنچی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی سے 57 افراد متاثر ہوئے ہیں یہ بات ڈی ایچ او اسلام آباد نے بتائی انھوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں ڈینگی کی مجموعی تعداد 1388 تک جا پہنچی ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ‏اسلام آباد میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہو گئی ہے ‏اسلام آباد کے شہری علاقے میں گزشتہ جوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 45 کیسز رپورٹ ہوئے ‏اسلام آباد کے شہری علاقوں میں ڈینگی کے 532 مریض ہیں ‏اسلام آباد کے دیہی علاقے میں گزشتہ جوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی سے 50 کیسز رپورٹ ہو ئے پمز ہسپتال میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 194 تک جا پہنچی پولی کلینک میں ڈینگی کے 45 جبکہ کیپیٹل اسپتال میں 25 مریض زیر علاج ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔