جرائم

اے این ایف نے اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب 2 کاروں سے منشیات برآمدکر لی

مہارت سے چھپائی گئی تھی ۔مجموعی طور پر کار سے 45 کلو60گرام چرس 4 کلو ہیروئین اور 3کلو 600 گرام افیون برآمدہوئی

اے این ایف کی اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کاروائی ۔2 کاروں کو روک کربھاری مقدار میں منشیات برآمدکر لی ۔منشیات کار کے خُفیہ خانوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی ۔مجموعی طور پر کار سے 45 کلو60گرام چرس 4 کلو ہیروئین اور 3کلو 600 گرام افیون برآمدہوئی ۔کارروائی کے دوران 3 مُلزمان کو موقعہ پرگرفتارکر لیا گیا ۔ملزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔