دلچسپ اور عجیب

موبائل چوری ہونے پر گھبرانا نہیں ہے مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں

سیل فون

موبائل چوری ہونے پر گھبرانا نہیں ہے

ہم سبھی کے پاس مہنگے موبائل فون ہیں! اگر آپ کا موبائل فون گم ہو جاتا ہے تو آپ اسے واپس کیسے حاصل کر سکتے ہیں .. ؟؟ اس بارے میں آپ کو بہتر طریقہ کار ذیل میں بتا ر رہے ہیں اگر آپ کے موبائل کا آئی. ایم. ای. آئی. ( انٹرنیشنل موبائل ایکویپمینٹ آئیڈنٹی ) نمبر ہوتا ہے. اس کے ذریعے آپ دنیا کے کسی بھی علاقے میں موبائل ٹریک کرسکتے ہیں. یہ کیسے کام کرتا ہے 1 – اپنے فون سے اسٹارہیش . زیرو.چھے.حیش #06#* ڈائل کریں ‘. 2 – آپکا فون 15 عدد کا یونک کوڈ دیکھائے گا. 3 – اسے سنبھال کر کہیں لکھ لیں ، فون میں نہ سیو کریں . 4 – اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس نمبر کو نیچے لکھی معلومات کے ساتھ [email protected] پر ای میل کر دیں ،

Your name :- ____
Address :- ____
Phone model :- ___
Make :-____
Last used no :-____
Email for*communication :-____
Missed date :- ____

5 – پولیس میں جانے کی ضرورت نہیں . 6 – آپ کا فون اگلے 24 گھنٹوں میں GPRS کے ذریعے ٹریک ہو جائے گا ، اور آپ کا ہینڈ سیٹ آپکا نمبر بدل کی صورت میں بھی مل جائے گا .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔