خاص خبریں

300یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کا تحفظ کریں گے،وزیرتوانائی خرم دستگیر

عمران ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو بجلی کا بل ادا کریں، خرم دستگیر

وفاقی وزیر تونائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ موخر کیے گئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو آئندہ آنے والے مہینوں میں وصول کریں گے تو سرکیولر ڈیٹ کم ہوتا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کا تحفظ کرینگے۔وفاقی وزیر توانائی نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے بھی یہی بات چل رہی ہے تین سو سے زائد یونٹ یونٹ پر کوارٹر لی فیول ایڈجسٹمنٹ لائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri