پاکستان

64 فیصد افراد کو مہنگائی میں کمی کے دعووں پر شک، سروے

64 فیصد افراد کو مہنگائی میں کمی کے دعووں پر شک، سروے

64 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعووں پر شک کا اظہار کرتے ہوئے یقین نہ کرنے کا کہا۔22 فیصد پاکستانی حکومتی بیانات سے مطمئن ہیں، ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھنیکی شرح میں واقعی کمی آئی ہے۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔ مہنگائی میں کمی کے حکومتی بیانات پر سب سے زیادہ شک خواتین نے کیا۔ سروے کے مطابق 69 فیصد خواتین نے یقین کرنے سے انکار کیا، جبکہ مردوں میں یہ شرح 60 فیصد دکھائی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے